یا منےمبروک یا منے دس ہزاری
شکریہبہت مبارکباد!
شاعر حضرات کو بلی کب سے تنگ کرنے لگ گئی۔ آپ نے دو چار شعر سنا دینے تھے خود ہی بھاگ جاتیہاہاہاہاہا
بلی
آج ایک بلی نے بہت تنگ کیا
ویسے تو بلی ہم تشبیہ کے لئے استعمال کرتے ہیں لیکن وہ تو اصلی بلی ہی تھی، انہیں شعر سناتا تو محترمہ نے کہاں بھاگنا تھا، یہ کارِ خیر بھی ہمیں ہی کرنا پڑتاشاعر حضرات کو بلی کب سے تنگ کرنے لگ گئی۔ آپ نے دو چار شعر سنا دینے تھے خود ہی بھاگ جاتی