مبارکباد محمد بلال اعظم ہوئے دَس ہزاری

محمد بلال اعظم

لائبریرین
شاعر حضرات کو بلی کب سے تنگ کرنے لگ گئی۔ آپ نے دو چار شعر سنا دینے تھے خود ہی بھاگ جاتی:ROFLMAO:
ویسے تو بلی ہم تشبیہ کے لئے استعمال کرتے ہیں لیکن وہ تو اصلی بلی ہی تھی، انہیں شعر سناتا تو محترمہ نے کہاں بھاگنا تھا، یہ کارِ خیر بھی ہمیں ہی کرنا پڑتا :p
 
Top