مبارکباد - تابش بھائی کے چھبیس ہزار مراسلےمجھے ایسے کیوں لگ رہا ہے کہ تابش بھائی کو کچھ دن پہلے ہی کسی مبارکبادی لڑی میں ڈھیروں مبارکبادیں ملیں تھیں۔۔۔۔ اگر سالگرہ آج ہے تو وہ کیا تھا پھر؟؟؟
اسی لیے تو یہ عنوان رکھا ہے!مستقبل میں یہ دھاگہ اس صورت میں ایک ریفرینس کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے کہ تابش صدیقی ہی اردو محفل کے منتظم ہیں اور کسی مسئلہ کی صورت میں صرف انہی کو ذمہ دار ٹھہرایا جا سکتا ہے
موم بتیاں بھی چھبیس ہی تو نہیں کہیں ؟
اوہ اچھا۔۔۔ وہ مراسلوں کی مبارکباد تھی۔۔۔