مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن کے اردو محفل میں تیرہ سال

جاسمن

لائبریرین
محمد خلیل الرحمٰن کو میں اردو محفل کا سرمایہ سمجھتی ہوں۔ بہترین نثرنگار، بہترین مزاح نگار، بہترین شاعر، بے حد محبت کرنے والے، شفیق اور درد مند دل کے مالک خلیل بھائی کے لیے الفاظ کم ہیں میرے پاس۔ آپ کے والد صاحب کی کہانی کے کئی حصے مجھے یاد آتے رہتے ہیں۔
آپ کو علم و ادب کا تیرہ سالہ سفر مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ اور آپ کے سب پیاروں کو دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ صحت و تندرستی دے۔ ہر بلا سے پناہ دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
 

سیما علی

لائبریرین
@محمد خلیل الرحمٰن کو
میں اردو محفل کا سرمایہ سمجھتی ہوں۔ بہترین نثرنگار، بہترین مزاح نگار، بہترین شاعر، بے حد محبت کرنے والے، شفیق اور درد مند دل کے مالک خلیل بھائی کے لیے الفاظ کم ہیں میرے پاس۔ آپ کے والد صاحب کی کہانی کے کئی حصے مجھے یاد آتے رہتے ہیں۔
آپ کو علم و ادب کا تیرہ سالہ سفر مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ اور آپ کے سب پیاروں کو دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ صحت و تندرستی دے۔ ہر بلا سے پناہ دے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!
بھیا آپکو بہت بہت مبارک ۔۔۔ اللہ آپکو اور آپکے پیاروں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔انتہائی شفیق اور پیارے انسان ! جن سے ہمیں ملاقات کا بھی شرف حآصل ہے ۔۔جسقدر پیارا لکھتے ہیں ویسے ہی پیارا بولتے ہیں ۔۔آجکل بہت مصروف ہیں اور بہت کم محفل پر جلوہ افروز ہوتے ہیں ۔۔۔
بھیا پلیز پابندی سے آئیں ہمیں آپکی کمی بہت محسوس ہوتئ ہے ۔۔۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
ماشااللہ! بہت مبارکباد ۔۔
آپ جیسے قابل، ہمدرد اور اردو سے محبت کرنے والے اردو محفل کا سرمایہ ہیں۔
اللہ آپ کو اردو زبان کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین
 
Top