بهائي ميرا تعلق ضلع سہارنپور ( اترپرديش) سے ہے
جی ضرور إن شاء الله تعالىبہت خوشی ہوئی آپ کو اس محفل کا رکن دیکھ کر۔ انشاءاللہ محفلین کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
الحمد لله رب العالمين و أنت كيف حالك؟؟
کیف حالک یا حبیبی؟
انا بالخیر۔الحمد لله رب العالمين و أنت كيف حالك؟؟
ختم نہیں بهائي ابهي تو شروعات ہےانا بالخیر۔
اور یہاں پر میری عربی بھی ختم۔۔
اسکول میں اتنی ہی سیکھی تھی۔
حيدرآباد ہی میں قیام ہے، ايفل يوني ورسٹی میں فاصلاتي تعليم نہیں ہےخوش آمدید راشد، خکا فاصلاتی تعلیم حاصل کر رہے ہیں سہارن پور میں رہتے ہوئے یا حیدر آباد میں ہی قیام ہے!! میں بھی حیدر آباد میں ہی ہوں۔ندوہ سے کب فارغ ہوئے، یہ بھی بتائیں
بہت بہت شکریہخوش آمدید ارشد صاحب
بہت بہت شکریہخوش آمدید