محمدزید مصطفی
محفلین
میں بی-اے کاسٹوڈنٹ ھوں۔ اسلامی معلومات حاصل کرنے کاشوق رکھتاھوں۔
جزاک اللہخوش آمدےد جناب
خوش آمدید زید مصطفیٰ صاحب، آپ کا نام پڑھ کر ہمیں اپنے پسندیدہ شاعر مصطفیٰ زیدی کی یاد آگئی۔
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
کوئی ہم نفس نہیں ہے کوئی راز داں نہیں ہےخوش آمدید زید مصطفیٰ صاحب، آپ کا نام پڑھ کر ہمیں اپنے پسندیدہ شاعر مصطفیٰ زیدی کی یاد آگئی۔
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
شکریہ محمداحمد ، آپ جیسے خوش مزاج دوستوں سے خوب اچھا رھےگاخوش آمدید زید مصطفیٰ صاحب، آپ کا نام پڑھ کر ہمیں اپنے پسندیدہ شاعر مصطفیٰ زیدی کی یاد آگئی۔
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
کہکشاں کسی کے گھر کے راستے میں نہیں آتیکوئی ہم نفس نہیں ہے کوئی راز داں نہیں ہے
فقط اک دل تھا اب تک سو وہ مہرباں نہیں ہے
انہی پتھروں پر چل کرا گر آ سکو تو آؤ
میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
شکریہ محمد وارثخوش آمدید زید مصطفیٰ صاحب
بخاری شریف کی آخری حدیثِ مبارکہ ھےاردو محفل میں خوش آمدید۔
بہت کچھ ہوتا ہے بھولے میاںکہکشاں کسی کے گھر کے راستے میں نہیں آتی
کون سی؟بخاری شریف کی آخری حدیثِ مبارکہ ھے
جزاک اللہ
جزاک اللہخوش آمدید زید مصطفی بھائی