طالوت
محفلین
محمد شاہنواز عرف اجمل پہاڑی ضمانت پر رہا ہو گیا ہے ۔ سو سے زیادہ افراد کے قتل میں 2011 میں گرفتار ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کارکن کو نامعلوم افراد ساتھ لے گئے ہیں۔ سی آئی ڈی والوں کو الٹا لٹکانا چاہیے کہ اک بے گناہ بندے کو تم نے جاوید اقبال کیسے بنا دیا یا پھر حکومت کو یہ فرمانا چاہیے کہ اس ملک میں قاتل کیفرکردار تک کیسے پہنچیں گے۔