محمد صابر صا؎حب کو پہچانیں۔۔۔۔۔۔

فخرنوید

محفلین
یہ تصویر 18 فروری 2012 ۔۔۔۔۔۔۔۔اولڈ سٹوڈنس کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ کی ہے۔ جس میں ، میں اور جناب محمد صابر بھی کو آرڈینینٹر تھے۔ اس میں آپ جناب محمد صابر صاحب کو پہچانیں۔۔۔۔۔۔۔۔ جیتنے والے کو انعام میں شاباش

430973_352682498088374_100000398798232_1226696_201548063_n.jpg
 
محمدصابر

محفلین
پچھلے تین سال سے میری ایک تصویر کھینچنے کی تمہاری خواہش اتنی کوششیں کرنے کے بعد اب پوری ہوئی ہے۔ اور مجھے پورا یقین تھا کہ یہ تصویر سب سے پہلے اُردو ویب پر لگائی جائے گی۔ :)
 
تعبیر

محفلین
وہ نظر نہیں آسکتے کیوں کی وہ تو یہ تصویر کھینچ رہے تھے نا :p
یہ کوئز کب تک چلے گا ؟؟؟ شاید تب تک جب تک صابر جی کی بیٹیاں بڑی ہو کر یہاں کی ممبر بن کر خود نہیں پہچان لیتیں :mrgreen:
 
محمدصابر

محفلین
نبیل بھائی پہلے والا تو یہ رہا۔

جواب میں اس لئے نہیں دے رہا کہ سوال جس نے پوسٹ کیا ہے جواب بھی وہی پوسٹ کرے گا۔
 
محمد وارث

لائبریرین
آپ اتنے یقین سے کیسے کہہ سکتے ہیں؟

کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ میں نے آپ کی تصویر کہیں دیکھی ہوئی ہے، شاید فیس بُک پر، یا کسی بلاگر نے شاید کوئی شادی کی تصویر پوسٹ کی تھی، بہرحال میں جیت چکا ہوں، میرا انعام میرے حوالے کیا جائے :grin:
 
سارہ خان

محفلین
نبیل بھائی نے دوسری تصویر میں شاید صابر بھائی کے نام کو دیکھتے ہوتے مسکین صورت بندہ سیلیکٹ کیا ہے ۔۔:p
 
شمشاد

لائبریرین
کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ میں نے آپ کی تصویر کہیں دیکھی ہوئی ہے، شاید فیس بُک پر، یا کسی بلاگر نے شاید کوئی شادی کی تصویر پوسٹ کی تھی، بہرحال میں جیت چکا ہوں، میرا انعام میرے حوالے کیا جائے :grin:

جیتنے والے کو انہوں نے خالی خولی شاباش کا کہا تھا۔
 
میری کئی پروفائلز پر میری موجودہ تصویر لگی ہے۔ شادی کی کوئی تصویر میں نے پبلک پوسٹ نہیں کی ہوئی۔ فیس بک پر بھی میری ساری تصاویر میرے بچپن کی ہیں۔ آپ نے پتہ نہیں کس کی تصویر دیکھی ہے؟
 
جی آپ کی شادی نہیں بلکہ شاید کسی شادی میں آپ کی شرکت تھی لیکن شاید میرا ہی حافظہ مجھے غلط معلومات دے رہا ہے۔ :biggrin:

جیتنے والے کو انہوں نے خالی خولی شاباش کا کہا تھا۔

اوہ، تو پھر میں ہارا

جناب آپ جواب کے قریب سے ہو کر گزر گئے ہیں۔

اوہ تو قبلہ اب خود ہی بتا دیں، غیب کا حال تو اللہ ہی جانتا ہے :haha:
 
Top