تعارف محمد صدیق کا تعارف

السلام علیکم
میرا نام صدیق ہے میں دبئی مین ایڈورٹائزنگ کمپنی میں گرافکس ڈیزائنر کی خدمات انجام رے رہا ہوں یہاں سائٹ اوپن ہورہی ہے میں علوی بھائی کو پشاور سے جانتا ہوں اور مین نے انیس سو ننانوے دوہزار کے سالوں میں تین سال کی محنت سے پشتو کے 18فونٹ بھی بنا چکا ہوں اور تین سال پہلے علوی بھائی کو نستعلیق پر کام کرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں مجید بھائی نے کئی دنوں سے اردو ویب کا کہا تھا لیکن دبئی میں ٹائم کا بہت مسئلہ رہتا ہے بہر حال اس وقت رات کے ساڑہے بارہ بجے ہیں یہاں پر اور میں اردوویب پر بیٹھا ہوں سب ممبران کو میرا سلام
میرا ای میل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسرا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ماوراء

محفلین
وعلیکم السلام۔ محفل پر خوش آمدید۔
آپ کا یہ پیغام تعارف کے زمرے میں منتقل کر دیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
صدیق صاحب اردو محفل میں خوش آمدید
اپنے متعلق اور بھی کچھ بتائیں، کہاں سے تعلق ہے، تعلیم، دبئی میں کب سے ہیں؟

اور ہاں اردو محفل پر اپنا ای میل ایڈریس نہ دیں۔ اگر کسی رکن کو دینا ہی ہے تو ذ پ کا استعمال کریں۔
 
محمد صدیق میں‌آپکو محفل پر ایک بار پھر ویلکم کردیتا ہوں‌مجھے امید ہے کہ آپ آئندہ محفل کیلئے ضرور ٹائم نکال لیا کریں‌گے یہ آپکی اپنی محفل ہے ایک بار جسکا پڑھ گیا محفل کا تو پھر آپکو اپنی جان چھڑانی مشکل ہوجائے گی اسلئے جتنی جلدی ہوسکے یہ چسکا لگاو اپنے آپکو
 
علوی امجد

محفلین
السلام علیکم
میرا نام صدیق ہے میں دبئی مین ایڈورٹائزنگ کمپنی میں گرافکس ڈیزائنر کی خدمات انجام رے رہا ہوں یہاں سائٹ اوپن ہورہی ہے میں علوی بھائی کو پشاور سے جانتا ہوں اور مین نے انیس سو ننانوے دوہزار کے سالوں میں تین سال کی محنت سے پشتو کے 18فونٹ بھی بنا چکا ہوں اور تین سال پہلے علوی بھائی کو نستعلیق پر کام کرتے ہوئے دیکھ رہا ہوں مجید بھائی نے کئی دنوں سے اردو ویب کا کہا تھا لیکن دبئی میں ٹائم کا بہت مسئلہ رہتا ہے بہر حال اس وقت رات کے ساڑہے بارہ بجے ہیں یہاں پر اور میں اردوویب پر بیٹھا ہوں سب ممبران کو میرا سلام
میرا ای میل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسرا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

صدیق بھائی!
اتنے عرصے کے بعد آپ سے ملاقات کی مجھے بہت خوشی ہورہی ہے۔ اور اس بات کی کہ آپ نے مجھے ابھی تک یاد رکھا ہواہے۔ یقینا آپ ایک بہت اچھے ڈیزائنر اور فانٹ تخلیق کرنے والے تھے۔ پتہ نہیں اب آپ فانٹ بنا رہے ہیں کہ نہیں؟
میں اکثر آپ کے دوستوں مجید اور ارشد سے آپ کے بارے میں پوچھتا رہا ہوں۔
اس فورم پر آتے رہیئے گااس سے آپ کو اپنے وطن اور اپنوں سے دوری کا احساس نہیں ہوگا۔
 
بنام علوی

شکریہ علوی بھائی میں آپ جیسے ماہروں کے اگے کچھ نہیں ہوں ان پیج 2000 میں چار فونٹ بنائے تھے چند سال پہلے لیکن پھر وھی بات کے وقت کم ملتا ہے اور جب سے دبئ میں ہوں یہاں تو بلکل وقت نہیں ملتا. پشاور میں چار سال کئی قومی و مقامی اخبارات کے لئے صحافتی خدمات بھی انجام دے چکا ہوں جسکی وجہ سے یہاں کئی اخبارات نے صحافتی خدمات کی گذارش بھی کیں ہیں لیکن صرف کونسلیٹ اف پاکستان کی چند تقریبات میں ہی جا سکا ہوں لیکن میری کوشش ہے کہ میں اردو ویب کو ضرور وقت دوں تاکہ یہاں کے ٹیلنٹ سے فائدہ اٹھا سکوں
 
Top