manjoo
محفلین
محمد ﷺ
مواحد ہے جس کا زمانہ سارا، وہ دائے سبل
ہے میری زندگی کا سہارا، وہ مولائے کل
حشمت سے جس کی کانپتے تھے شاہِ عرب وعجم
خم جس کے در پہ ہے زمانہ سارا، وہ ختم الرسل
میزبان ہو جس کا خدا اور مہمان ہو وہ
معطر ہیں جس کی بو سے دوسرا، وہ بوئے گل
دیدار کے جس کی تمنا ہے اے منظور
بلائے جو کبھی مجھ کو خدارا‘ وہ احمد المرسل
مواحد ہے جس کا زمانہ سارا، وہ دائے سبل
ہے میری زندگی کا سہارا، وہ مولائے کل
حشمت سے جس کی کانپتے تھے شاہِ عرب وعجم
خم جس کے در پہ ہے زمانہ سارا، وہ ختم الرسل
میزبان ہو جس کا خدا اور مہمان ہو وہ
معطر ہیں جس کی بو سے دوسرا، وہ بوئے گل
دیدار کے جس کی تمنا ہے اے منظور
بلائے جو کبھی مجھ کو خدارا‘ وہ احمد المرسل