محمد صلی اللہ علیہ و سلم : دو مستشرقین کی نظر میں

فلک شیر

محفلین
زیر نظر اقتباسات ڈاکٹر عبدالرحمان کی سیرت پہ مختصر کتاب ، جس کا ترجمہ کرنے کی سعادت فقیر کو حاصل ہوئی سے لیے گئے ہیں۔
62090_498530233543687_236120915_n.jpg

65275_498530620210315_663055941_n.jpg

155240_498530746876969_1655397651_n.jpg

تصویری شکل میں پیش کرنے پہ پیشگی اعتذار...........
 
تلمیذ

لائبریرین
یہ عاجز خود کوسیرت َپاک پرتحریر کی تعریف کرنے کےقابل نہیں سمجھتا لیکن چیمہ صاحب، آپ کے کئے ہوئے اعلی معیار کے ترجمے نے بلاشبہ اس کو چار چاند لگا دئیے ہیں۔
 
فلک شیر

محفلین
یہ عاجز خود کوسیرت َپاک پرتحریر کی تعریف کرنے کےقابل نہیں سمجھتا لیکن چیمہ صاحب، آپ کے کئے ہوئے اعلی معیار کے ترجمے نے بلاشبہ اس کو چار چاند لگا دئیے ہیں۔
اصغر صاحب! آپ کی محبّت کے لیے بے حد ممنون ہوں............آپ جیسے بزرگوں اور اساتذہ ہی کی شفقت سے قلم پکڑنا سیکھا ہے............:rainbow:
 
محترم اگر آپ کتاب اور صاحب کتاب کا تعارف بھی دے سکیں تو خوب ہو۔ ترجمہ کی درست تعریف تو حقیقی متن دیکھ کر کی جاسکتی ہے تاہم بادی النظر اس تحرپر طبع زاد کا گمان ہوتا ہے۔
 
فلک شیر

محفلین
محترم اگر آپ کتاب اور صاحب کتاب کا تعارف بھی دے سکیں تو خوب ہو۔ ترجمہ کی درست تعریف تو حقیقی متن دیکھ کر کی جاسکتی ہے تاہم بادی النظر اس تحرپر طبع زاد کا گمان ہوتا ہے۔
انشاءاللہ کتاب کو برقی شکل میں لائبریری میں پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں، اِس کا ان پیج میں کمپوزڈ مسودہ کمپیوٹر میں موجود تھا، البتہ اب کہیں گم ہو چکا ہے.......
بہر ھال آپ اِس کا اصل عربی متن اور دیگر زبانوں میں تراجم یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
 
Top