میں نے فرمائش نہیں کی، آپ نے کہا آپ کے دو ہزار مراسلے کسی کو نظر نہیں آئے تو میں نے بھی کہا میرے آپ کو نظر نہیں آئے.آج کل یہی چل رہا...
پہلے صدق دل سے لڑی بنوانے کی فرمائش...
پھر اوپری دل سے مذاق کو الزام!!!
تو اور فرمائش کسے کہتے ہیں؟؟؟میں نے فرمائش نہیں کی، آپ نے کہا آپ کے دو ہزار مراسلے کسی کو نظر نہیں آئے تو میں نے بھی کہا میرے آپ کو نظر نہیں آئے.
Cool bro just kiddingتو اور فرمائش کسے کہتے ہیں؟؟؟
شكرا أختيمبارک ہو اخی !!
جزاک اللہ خیرا فرقان بھائیظہیر! آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے یہ دو ہزاری منصب مبارک ہو۔
شکریہ فہد بھائیمبارک جناب
شکریہ بھائیبہت مبارک ہو ظہیر بھائی
بھلا جائے بھی کیوں، میں نے کونسا تیر مارا تھاارے کسی کا دھیان ہی نہیں گیا