مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

مومن فرحین

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو محمد عبدالرؤف بھائی آپ کو ایک ہزار مراسلے چلیں آپ بھی ہمارے ساتھ دوڑ میں ہیں ۔۔۔:heehee:
آپ کے مراسلوں کا سایہ ہمارے سروں پر یوں ہی قائم رہے ۔۔۔
اللّه تعالیٰ دن دونی رات چوگنی ترقی دیں کہ راتوں رات دس ہزاری ہو جائیں ۔
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو abdul.rouf620 بھائی آپ کو ایک ہزار مراسلے چلیں آپ بھی ہمارے ساتھ دوڑ میں ہیں ۔۔۔:heehee:
آپ کے مراسلوں کا سایہ ہمارے سروں پر یوں ہی قائم رہے ۔۔۔
اللّه تعالیٰ دن دونی رات چوگنی ترقی دیں کہ راتوں رات دس ہزاری ہو جائیں ۔
بہت بہت شکریہ
اب تو ہمیں بھی محفل کا نشہ ہو گیا:)
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مبارک ہو عبد الرؤف بھائی یہ یک ہزاری منصب۔
بہت بہت مبارک ہو عبد الرؤف بھائی۔
بہت بہت مبارک عبد الرؤف بھائی
بھائی. بہت بہت مبارک ہو.
بہت مبارک ہو بھائی صاحب
اُردو محفل میں ایک قابلِ قدر اضافہ، نام مگر ذرا مشینی ہے، کوئی بات نہیں۔
:)
بہت مبارک ہو بھائی عبدالرّؤف ۔۔۔ اللہ کرے زورِ تختۂ کلید اور زیادہ :)
سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ خصوصاً میرے اساتذہ جنابِ محمّد احسن سمیع :راحل: اور محمد خلیل الرحمٰن صاحب کا :)
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مبارکاں عبدالرؤ ف صاحب اب اسی نشے میں اپنا نام بھی اردو میں کروا لیں ۔۔
بہت شکریہ اکمل بھائی :)
جی بالکل، اب ان شاء اللہ انتظامیہ کو سکون کا سانس نہیں لینے دوں گا جب تک میرا نام تبدیل نہ ہو جائے :)
 

اکمل زیدی

محفلین
تو یہ تو آپ شاید خود بھی کر سکتے ہیں اپنی ذاتی تفصیلات میں جا کر ۔۔۔۔ کیوں بھیا؟
نہیں کر سکتے۔
بہت شکریہ اکمل بھائی :)
جی بالکل، اب ان شاء اللہ انتظامیہ کو سکون کا سانس نہیں لینے دوں گا جب تک میرا نام تبدیل نہ ہو جائے :)
ابھی تک تو سکون سے سانس لے رہا ہوں۔ :)
 
Top