جاسمن
لائبریرین
کتنے دن سے یہ لڑی بنانے کا سوچ رہی تھی۔ آج یہ سوچ کہ کہیں عبدالرؤف اگلی ہزاری میں نہ پہنچ جائیں۔۔۔ لڑی شروع کر رہی ہوں۔
ہماری اردو محفل کے ابھرتے شاعر،
ایک حساس اور محبت بھرے دل کے مالک،
لطیف حس مزاح رکھنے والے،
معاشرتی قدروں کے قدردان۔
بقول مس آرٹیفیشل انٹیلیجنس: "محمد عبدالرؤف کی تحریریں ان متنوع آوازوں کا ثبوت ہیں جو ان ورچوئل صفحات میں سکون پاتی ہیں۔"
محمد عبدالرؤوف کب کے دس ہزاری ہو چکے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ انھیں اور ان کے پیاروں کو دونوں جہانوں کی ساری کامیابیاں، خوشیاں، عزت، مرتبے، آسانیاں، ترقیاں، کرم، فضل اور رحمتیں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین!
ثم آمین!

آخری تدوین: