مبارکباد محمد عدنان نقیبی بھائی کو 18000 مراسلے مبارک ہوں

سال گزشتہ کے آخری چھ ماہ رفتار میں قدرے کمی رہی؛ پاؤں کی چوٹ اس کی وجہ رہی ہو گی تاہم اب آہستہ آہستہ ردھم پکڑ رہے ہیں، جناب محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا مد ظلہ العالی! سلامت رہیں جنابِ من! مبارک باد، مبارک باد!
آپ کی محبت پر آپ کے مشکور ہیں ہم بھیا جی ۔
 

یاقوت

محفلین
سارے نکے کاکے محفل پر آگئے؟؟؟
باہر کوئی رہ تو نہیں گیا؟؟؟

جی شاہ جی بہت سارے جو وقتاََ فوقتاََ آتے رہیں گے۔چلیں جی ہم آنے والے کسی "نکے"کےذمے لگادیتے ہیں کہ وہ آپ کے بالوں کیلئے خضاب کا انتظام کر کے آئیں۔:p:p
 
آخری تدوین:
Top