سید عمران
محفلین
کیا پتا کیے بیٹھے ہوں۔۔۔اب آپ سے مبارکباد کے حصول کے لئے عدنان بھائی عقدِ ثانی تو کرنے سے رہے۔
ان باتوں میں تو بہت گھاگ ہیں!!!
کیا پتا کیے بیٹھے ہوں۔۔۔اب آپ سے مبارکباد کے حصول کے لئے عدنان بھائی عقدِ ثانی تو کرنے سے رہے۔
شاہ جی آپ کی محبت کا شکریہ ۔محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو اٹھارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ۔
آمین ثم آمین ،جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ بیشک آپ کے مراسلے بہترین ہوتے ہیں۔
اللہ رب العزت آپ کو مزید علم عطا فرمائیں۔ آمین۔
خیر مبارکاں چوہدری جی ۔مبارکاں ہوون نقیبی صاحب۔
شکریہ اے کیمیاء گر ۔بہت مبارک ہو عدنان بھائی
خیرمبارک احمد بھائی ۔بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی!
ایسی پھلجڑیاں تو نہ چھوڑیں ،اب آپ سے مبارکباد کے حصول کے لئے عدنان بھائی عقدِ ثانی تو کرنے سے رہے۔
بھیا آپ کی حوصلہ افزائی پرہم آپ کے سپاس گزار ہیں ۔کیا پتا کیے بیٹھے ہوں۔۔۔
ان باتوں میں تو بہت گھاگ ہیں!!!
ہم حوصلہ افزائی نہیں آپ پر شک کر رہے ہیں!!!بھیا آپ کی حوصلہ افزائی پرہم آپ کے سپاس گزار ہیں ۔
ایک ہی بات ہے ،ہم حوصلہ افزائی نہیں آپ پر شک کر رہے ہیں!!!
کیا پتا کیے بیٹھے ہوں۔۔۔
ان باتوں میں تو بہت گھاگ ہیں!!!
ایسی پھلجڑیاں تو نہ چھوڑیں ،
کچھ کچھ ہوتا ہے ۔
نجانے کن کن بازیوں میں بازی گری دکھا رہے ہیں!!!پھلجڑیوں کا ذکر کرتے ہوئے آپ کے ذہن میں شادی والی آتش بازی ہی ہوگی۔
یہ بات بھی شک کو تقویت پہنچانے کا سامان فراہم کررہی ہے!!!آج کل محفل میں آنا بھی کم کر دیا ہے۔
آہ! یہ الفاظ ہیں یا نسیمِ سحر کا جھونکا۔عدنان بھائی عقدِ ثانی
سارے نکے کاکے محفل پر آگئے؟؟؟محترم محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب کو چھوٹے بھائی کی طرف سے ڈھیروں نیک خواہشات۔۔۔۔۔۔۔۔۔