مبارکباد محمد فہد بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

محمد فہد

محفلین
السلام علیکم
سب بھائیوں کی خدمت میں سلام عرض کرنے کے بعد شکریہ آدا کرنا چاہوں گا آپ سب کی محبت اور اپنائیت خوشی کا احساس دیتی ہے۔۔۔
محبت وہ بندھن ہے جو دلوں میں وسعت اور ہمدردی بھر دیتا ہے۔ اور ہم سب ایک دوسرے کا حصہ بن جاتے ہیں۔۔
ایک شعر اس حوالے سے آپ سب کے لیے
رکھتے ہیں جو اوروں کے لیئے محبت کا جزبہ
وہ لوگ ٹوٹ کر کبھی بکھرا نہیں کرتے

اللہ سوہنا، آپ سب پر ہمیشہ اپنا فضل و کرم رکھے اور اسی طرح خلوص و محبت کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ پیش آنے کی توفیق عطاء فرمائے اور ہماری دعائیں ایک دوسرے کے حق میں قبول منظور فرمائیں ۔ آمین یارب

ایک بار پھر سب بہن بھائیوں کا شکرگزار ہوں ۔۔
 
Top