شمشاد
لائبریرین
باوثوق ذرائعے سے معلوم ہوا ہے کہ اردو محفل کے معروف رکن محمد نوید سیالکوٹی کی شادی خانہ آبادی طے پا چکی ہے۔
نوید کو بامشقت عمر قید آئندہ چند دنوں میں سُنا دی جائے گی۔ مؤرخہ 5 ستمبر بروز سوموار کو اس خوشی میں سیالکوٹ میں رسم ولیمہ ادا کی جائے گی۔ اراکین محفل کو دعوت عام ہے۔
اردو محفل کی طرف سے نوید کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث رحمت و برکت ہو۔