محمد وارث صاحب کی خدمت میں اصلاح کیلئے

جب بہت جواب, زیادہ ہوں
پھر وہی... سوال پرانا ہو
نامناسب ہو گر سچ کہنا
پھر خود سے باتیں کرلینا
بہت اکثر ...اکیلے میں ...

جب حوصلہ تم نہ ہارو گے
وہ تیری منزل ھی ھوگی
خود کو بھول جانے کی
کسی کو یاد آنے کی
جب یادیں تجھ کو ترسیں گی
تب ہالہ...تیرا بولے گا
دنیا ... !! میں حقیقت ہوں
پھر سب کو سچ بتانے میں
کوئ دقت نہیں ھوگی....
 
محمد وارث

لائبریرین
ذرہ نوازی ہے آپ کی گورمانی صاحب، مشکل یہ ہے کہ نہ تو میں اصلاح کے قابل ہوں اور نہ ہی کرتا ہوں۔ الف عین یعنی محترم اعجاز عبید صاحب بکمال و تمام اصلاح فرماتے ہیں امید ہے آپ کی شاعری پر بھی نظر کرم فرمائیں گے، والسلام۔
 
محمد وارث

لائبریرین
میرا خیال ہے کھاتا آج بھابی چلا رہی ہیں!
یہ بات مانی جا سکتی ہے۔
یہ نہیں۔
برادران، میں واقعی اصلاح نہیں کرتا، ہاں کبھی کبھی کوئی لہر چل رہی ہو تو ایک آدھ لقمہ دے دیتا ہوں اور بس :)
 
ذرہ نوازی ہے آپ کی گورمانی صاحب، مشکل یہ ہے کہ نہ تو میں اصلاح کے قابل ہوں اور نہ ہی کرتا ہوں۔ الف عین یعنی محترم اعجاز عبید صاحب بکمال و تمام اصلاح فرماتے ہیں امید ہے آپ کی شاعری پر بھی نظر کرم فرمائیں گے، والسلام۔

ذرہ نوازی ہے آپ کی گورمانی صاحب، مشکل یہ ہے کہ نہ تو میں اصلاح کے قابل ہوں اور نہ ہی کرتا ہوں۔ الف عین یعنی محترم اعجاز عبید صاحب بکمال و تمام اصلاح فرماتے ہیں امید ہے آپ کی شاعری پر بھی نظر کرم فرمائیں گے، والسلام۔
محترم .....!!! ماشاء اللہ آپکو میں اس سے بھی زیادہ قابل سمجھتا ہوں اور عبید صاحب الف عین سے بھی رابطے کی کوشش کرتا ہوں
ذرہ نوازی ہے آپ کی گورمانی صاحب، مشکل یہ ہے کہ نہ تو میں اصلاح کے قابل ہوں اور نہ ہی کرتا ہوں۔ الف عین یعنی محترم اعجاز عبید صاحب بکمال و تمام اصلاح فرماتے ہیں امید ہے آپ کی شاعری پر بھی نظر کرم فرمائیں گے، والسلام۔
 
محمد وارث

لائبریرین
میرا خیال ہے کھاتا آج بھابی چلا رہی ہیں!
ویسے میرے اور میری زوجہ کا تعلق بس میرے سوشل میڈیا کے پاس ورڈ پر ٹکا ہوا ہے، جس دن اُسے میرا پاس ورڈ مل گیا یا اُس نے "کریک" کر لیا، ساتھ میں میرا سر بھی کریک کر دے گی :LOL:
 
الف عین

لائبریرین
اگر یہ نظم ہے تو اس کا مرکزی خیال میں سمجھ نہیں سکا۔
آزاد نظم بھی نہیں ہے کہ مصرعے الگ الگ بحروں میں ہیں۔
اور نثری نظم بھی نہیں ہے کہ کئی مصرع با قاعدہ بحر میں ہیں۔
فارمٹ طے کر کے پہلے خود ہی ترمیم کر لیں۔ اس کے بعد دیکھتے ہیں مین اور دوسرے احباب بھی۔
 
الف عین صاحب بہت خوشی ہوئ آپ نے راہن
اگر یہ نظم ہے تو اس کا مرکزی خیال میں سمجھ نہیں سکا۔
آزاد نظم بھی نہیں ہے کہ مصرعے الگ الگ بحروں میں ہیں۔
اور نثری نظم بھی نہیں ہے کہ کئی مصرع با قاعدہ بحر میں ہیں۔
فارمٹ طے کر کے پہلے خود ہی ترمیم کر لیں۔ اس کے بعد دیکھتے ہیں مین اور دوسرے احباب بھی۔
الف عین صاحب بہت مشکور ہوں کہ آپ نے بہت سی معلومات اور اک بہترین سچی راہنمائ فرمائ اور پر امید ہوں آئیندہ بھی راہنمائ فرماتے رہیں گے کمال شفقت
 
Top