شکریہ برادرم اور مان گئے آپ کو کہ ہر طرف نظر رکھتے ہیں۔ پچیس ہزار کے بعد تیس ہزاری کی مبارکباد بنتی تھی لیکن آپ نے عنایت کی، بہت شکریہ آپ کا، خوش رہیں قبلہ۔السلام علیکم ،
ہم محترم قبلہ محمد وارث صاحب کو 26000 قیمتی اور علوم فنون سے مزین مراسلوں کی تکمیل پر مبارک پیش کرتے ہیں ۔اللہ کریم آپ کے علم و عمل میں خوب برکتیں شامل فرمائیں۔آمین
بہت شکریہ خلیل صاحب، نوازش۔بہت بہت مبارک ہو جناب محمد وارث صاحب
بڑی مہربانی چوہدری صاب۔مبارکاں ہوون میاں جی۔
شکریہ مولانا انصاری صاحب، نوازش۔بہت مبارک ہو وارث بھائی
بہت شکریہ محترم، جزاک اللہ۔بہت مبارک ہو! سدا سلامت رہیں، خوش رہیں!
شکریہ برادرم، نوازش آپ کی۔بہت مبارک ہو وارث بھائی
ارے قبلہ محترم نوازش آپ کی، بہت شکریہ۔مابدولت محترم برادرم محمد وارث کو منصب بیست و شش ہزاری کے پرازافتخار حصول پر قلب صمیم کی عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے پرخلوص مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسرت بے پایاں محسوس کرتے ہیں ۔
بہت بہت ہو برادرم محمد وارث ۔
شکریہ فہد بھیا۔بہت مبارک ہو محمد وارث بھائی۔
شکریہ مریم صاحبہ۔آپ کو مبارک ہو محمد وارث صاحب!
قبلہ آپ نے درست فرمایا ،شکریہ برادرم اور مان گئے آپ کو کہ ہر طرف نظر رکھتے ہیں۔ پچیس ہزار کے بعد تیس ہزاری کی مبارکباد بنتی تھی لیکن آپ نے عنایت کی، بہت شکریہ آپ کا، خوش رہیں قبلہ۔
شکریہ برادرم۔مبارک ہو وارث بھائی۔۔۔
بہت شکریہ محترم، نوازش۔وارث بھیا اس قیمتی شراکت کے لیے بہت بہت شکریہ اور بہت مبارک ہو۔
شکریہ فرخ صاحب، نوازش آپ کی۔بہت مبارک ہو وارث صاحب!
شکریہ محترم۔بہت بہت مبارک ہو محمد وارث صاحب۔
شکریہ آپ کا، جزاک اللہ۔وعلیکم السلام!
بہت بہت مبارک سر
اللہ جی آپ کے علم اور عزت میں اضافہ فرمائیں۔
شکریہ فہیمبہت مبارک ہو وارث بھائی
شکریہ ذیشان صاحب محترم۔یہ سنگ میل آپ کو مبارک ہو!
شکریہ سید صاحب قبلہ۔بہت بہت مبارک محمد وارث بھائی