تعارف محمد یوسف راجپوت، اردو فورم پر محفلین

میرا نام یوسف راجپوت ہے
میں اس پورٹل میں نیا ہوں. میں اس فورم پر لوگوں کو دیکھنے کے لئے بہت خوش ہوں.
مجھے سب سے زیادہ پسند مراسلہ اسلامی ہے اور مجھے یہ پسند ہے
 
تجمل حسین

محفلین
محمد یوسف صاحب۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ یہاں صرف لوگوں کو دیکھتے کر خوش ہی نہیں ہوتے رہیں بلکہ دوسروں کو بھی خوش کریں گے۔
:)
 
آپ کے جملے کسی "انسرنگ مشین" کی طرح لگ رہے ہیں ۔ معلوم ہوتا ہے آپ اردو زبان کسی آن لائن ویب سائٹ سے ترجمہ کر کے لکھ رہے ہیں ۔
 
محمد یوسف صاحب۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ یہاں صرف لوگوں کو دیکھتے کر خوش ہی نہیں ہوتے رہیں بلکہ دوسروں کو بھی خوش کریں گے۔
:)
تجمل صاحب ، شکریہ ریپلائی کرنے کا، یہ بات یقینی ہے، لوگوں سے مراد ان کے مراسلات ہیں، انشااللہ، کوشیش رہے گی کے میں اپنے مراسلات سے عوام کو علم سے نوازوں۔ ویسے آپ کے مراسلات سے آپ کے حسن اور بیاں کا اندازا لگایا جا سکتا ہے۔:LOL:
 
تجمل حسین

محفلین
ویسے آپ کے مراسلات سے آپ کے حسن اور بیاں کا اندازا لگایا جا سکتا ہے۔:LOL:
ارے آپ نے اتنی جلدی بھانپ لیا میرے مراسلوں سے ۔۔۔
یعنی کہ نہ ہی میرے مراسلوں کا حسن اتنا ہے کہ کوئی اس جانب متوجہ ہو اور نہ ہی اندازِ بیاں اتنا مؤثر ہے کہ کسی پر اثرانداز ہو۔ :)

ایک درخواست ہے کہ اب کسی اور کو مت بتایئے گا یہ باتیں جو میں نے آپ کو کھلم کھلا بتادی ہیں۔ آخر کچھ راز و نیاز بھی تو ہوتے ہیں نا۔۔۔ ;)
 
بہت شکریہ، بس دل پر نہ لیجیے گا باقی سب خیر ہے :)
 
بجا فرما رہے ہیں میرے ادبی دوست

تو آپ کی اپنی زبان کیا ہے ؟
اردو آپ شوق کی وجہ سے پسند کرتے ہیں ؟ یا کوئی ضرورت آپ کو اس طرف کھینچ لائی ؟
ایک ایک جملے کو سمجھنے کے لیے ٹرانسلیٹ کرنا ، پھر اپنی اس کا جواب دینا وہ بھی ٹرانسلیشن سے ، یہ انتہائی محنت طلب اور اداراجاتی کام ہے جو فردِ واحد کے لیے محال ہے ۔
 
Top