محمد یوسف نے کرکٹ کوالوداع کہہ دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھلکڑ

لائبریرین
himage.aspx

33288_01.gif
33288_02.gif

33288_03.gif
33288_04.gif
33288_05.gif

خبر کا ربط
 
آئی سی ایل سے کیا مراد ہے؟ اور کیا اب یوسف اچھے پاکستانی نہیں رہے؟
اس سے مراد "آئی سی ایل" ہے
اچھا پاکستانی نہ ہونے سے مراد یہ ہے کہ مجھے ان کی یہ بات پسند نہیں آئی کہ ورلڈ ٹی ٹائنٹی کے لیے نہ منتخب ہونے پر وہ ایک باغی لیگ کھیلنے چلے گئے
گویا میرے وطن کی کوئی اہمیت نہیں:angry:
چند مہینے پہلے ہی تو پوری قوم نے انہیں اتنی عزت دی تھی۔کتنے انعام ملے تھے ان کو
 
محمداحمد

آئی سی ایل کس کا مخفف ہے؟ انڈین کرکٹ لیگ؟؟؟

کچھ "معاملات" میں میری "معلومات" زیرو ہے۔ :)
 
محمد امین

لائبریرین
بھائی محسن۔۔۔ یہ تو ہمارے ملک کے اربابِ اختیار کی نا لائقی ہے کہ ایک ستارے کے ساتھ نا انصافی کی۔ تمہیں شاید معلوم ہو کہ نہیں، 70 کی دہائی کے اواخر میں اسٹریلیا کے کیری پیکر نے ایک باغی ورلڈ سیریز شروع کی تھی اس میں ہمارے ملک کے سارے نامی گرامی شریک ہوئے تھے۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہماری کھیلوں میں سیاست شامل رہے گی تو یہی حال ہو گا۔
جاوید میانداد بھی سیاست کا شکار ہوا تھا۔
 
بھائی محسن۔۔۔ یہ تو ہمارے ملک کے اربابِ اختیار کی نا لائقی ہے کہ ایک ستارے کے ساتھ نا انصافی کی۔ تمہیں شاید معلوم ہو کہ نہیں، 70 کی دہائی کے اواخر میں اسٹریلیا کے کیری پیکر نے ایک باغی ورلڈ سیریز شروع کی تھی اس میں ہمارے ملک کے سارے نامی گرامی شریک ہوئے تھے۔۔۔
سب جانتا ہوں امین بھائی۔پیکر سرکس کے بارے میں بہت پڑھا ہے۔کرکٹرز کو بہتر مشاہرہ اس کے بعد ہی ملنا شروع ہوا تھا۔
لیکن کیری پیکر اور یوسف کا موازنہ ٹھیک نہیں ہے۔پیکر نے ٹی وی رائٹس نہ ملنے پر پیکر کرکٹ شروع کی۔
یوسف صاحب نے ٹی ٹوئنٹی میں جگہ نہ ملنے پر۔یہ ان کی پروفائل ہے۔تمام ٹی ٹوئنٹی میں ان کی اوسط 19 جبکہ سٹرائیک ریٹ 109 تھا۔صرف ایک ففٹی کے ساتھ۔اب انہیں جگہ ملتی بھی تو کیسے؟؟
http://www.espncricinfo.com/ci/content/player/43650.html

انہیں "صرف" ٹی ٹوئنٹی میں منتخب نہیں کیا گیا تھا۔ون ڈے اور ٹیسٹ کا وہ لازمی حصہ تھے۔
لیکن انہوں نے یہ فراموش کر دیا اور باغی لیگ میں شامل ہو گئے۔یہ جانتے ہوئے بھی کہ آئی سی سی اسے بین کر چکی ہے۔
اب بات کر لیتے ہیں ان کی ٹیم میں واپسی کی۔
2009 میں آتے ہی انہوں نے سری لنکا کے خلاف سنچری بنائی۔
پھر انہیں کپتانی کے بھوت نے آ پکڑا۔وہ ہوٹل کے کمرے میں چھ کھلاڑیوں سے قرآن پر حلف لینے والی بات تو یاد ہو گی آپ کو کہ جس میں حلف اس بات کا لیا گیا تھا کہ وہ سب یونس خان کی کپتانی کو سبو تاژ کریں گے۔
 
ان کی انہی سازشوں کی وجہ سے پاکستان نیوزی لینڈ سے میچ ہارا اور سیریز ہارتے ہارتے بچا۔
آسٹریلیا کے دورے پر پاکستان ایک ٹی ٹوئنٹی تک نہیں جیت سکا۔بدنام زمانہ "سڈنی ٹیسٹ" تو یاد ہو گا آپ کو؟؟
واضع ہو کہ میں وہ آدمی ہوں کہ جو ان کا اتنا بڑا پرستار تھا کہ جب میرے دوست "شاہد آفریدی" یا "عمران نظیر" جیسے ڈیشنگ بیٹسمینوں کو پسند کرتے تھے تو میں کہتا تھا کہ میرے پسندیدہ بیٹسمین تو "محمد یوسف" ہیں۔
لیکن میری پہلی "کمٹمنٹ" پاکستان کے ساتھ ہے اور بس۔
 
محمد امین

لائبریرین
سب جانتا ہوں امین بھائی۔پیکر سرکس کے بارے میں بہت پڑھا ہے۔کرکٹرز کو بہتر مشاہرہ اس کے بعد ہی ملنا شروع ہوا تھا۔
لیکن کیری پیکر اور یوسف کا موازنہ ٹھیک نہیں ہے۔پیکر نے ٹی وی رائٹس نہ ملنے پر پیکر کرکٹ شروع کی۔
یوسف صاحب نے ٹی ٹوئنٹی میں جگہ نہ ملنے پر۔یہ ان کی پروفائل ہے۔تمام ٹی ٹوئنٹی میں ان کی اوسط 19 جبکہ سٹرائیک ریٹ 109 تھا۔صرف ایک ففٹی کے ساتھ۔اب انہیں جگہ ملتی بھی تو کیسے؟؟
http://www.espncricinfo.com/ci/content/player/43650.html

انہیں "صرف" ٹی ٹوئنٹی میں منتخب نہیں کیا گیا تھا۔ون ڈے اور ٹیسٹ کا وہ لازمی حصہ تھے۔
لیکن انہوں نے یہ فراموش کر دیا اور باغی لیگ میں شامل ہو گئے۔یہ جانتے ہوئے بھی کہ آئی سی سی اسے بین کر چکی ہے۔
اب بات کر لیتے ہیں ان کی ٹیم میں واپسی کی۔
2009 میں آتے ہی انہوں نے سری لنکا کے خلاف سنچری بنائی۔
پھر انہیں کپتانی کے بھوت نے آ پکڑا۔وہ ہوٹل کے کمرے میں چھ کھلاڑیوں سے قرآن پر حلف لینے والی بات تو یاد ہو گی آپ کو کہ جس میں حلف اس بات کا لیا گیا تھا کہ وہ سب یونس خان کی کپتانی کو سبو تاژ کریں گے۔

بھائی یہی میں کہہ رہا ہوں کہ اس ملک میں ہیرو کو عزت نہیں دی جاتی تذلیل کی جاتی ہے خواہ وہ بورڈ کی طرف سے ہو یا کھلاڑیوں کی طرف سے۔ ہر زمانے میں ہیروز کی لڑائیاں، سازشیں رہی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے ملک کے کھلاڑی اسٹیٹسٹکس کے حوالے سے زیادہ مضبوط نہیں رہے۔ بھارت میں سچن کو بھگوان کہا جاتا ہے اور یہاں جاوید میانداد سے لے کر انضمام اور یوسف تک ہر کسی کے خلاف سازشیں ہوئیں۔ کسی ایک کھلاڑی کو بھی شایانِ شان رتبہ اور الوداع نہیں دیا گیا۔
 
امین بھائی میرا موقف بہت سادہ ہے
میں ان کھلاڑیوں کو جنہوں نے معمولی سی باتوں پر ایک دوسرے کے خلاف سازشیں کیں اور پاکستان کو نقصان پہنچایا، "دودھ پیتے بچے" نہیں سمجھ سکتا۔
یہ سب عاقل و بالغ تھے۔ان میں اتنی صلاحیت تو ہونی چاہیے تھی کہ یہ اچھائی برائی میں تمیز کر سکتے۔
بورڈ کی بات تو یہ ہے کہ جب تک اس میں سیاسی مداخلت رہے گی ایسا ہوتا رہے گا
 
یعنی یہ ثابت ہوا کہ ہمارے کھلاڑی زیادہ تعداد میں ذہنی طور پر اس قابل نہیں کہ مل جل کر رہ سکیں اور اچھا مرتبہ حاصل کرنے کے لیے اچھا رویہ اور مثالی کردار دکھا سکیں۔ کسی کھلاڑی نے اپنے ملک کے وقار کو بچانے کے لیے کام نہیں کیا۔ بورڈ کے دباؤ میں کتنے ہی کپتان آئے اور دب کر بیٹھ گئے۔ یونس، آفریدی، یوسف۔۔۔ وجہ غالبا یہ ہے کہ بورڈ نے کپتان کو طاقت نہیں دی اور کھلاڑیوں نے کپتان کو سپورٹ نہیں کیا کیوں کہ کپتان خود گروپنگ میں مصروف رہے ۔۔۔ ابھی بھی مصباح اور حفیظ بہت شاطر کپتان ہیں۔۔ اپنی کپتانی اور گروپنگ بچانے کے لیے ٹیکٹکس استعمال کرتے ہیں۔ اور جسے چاہیں ٹیم میں لے آتے ہیں، جسے چاہیں باہر کر دیتے ہیں۔۔۔ آفریدی کے ساتھ بھی یہی کر رہے ہیں دونوں۔ بغل میں چھری منہ میں رام رام۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
ویسے محسن آئی سی ایل میں انضمام بھی گیا تھا، معین خان، ندیم خان، عمران نذیر، اور بہت سے۔۔۔۔آئی پی ایل میں جانے پر تم یوسف کو برا کیوں کہہ رہےہو؟
 
یعنی یہ ثابت ہوا کہ ہمارے کھلاڑی زیادہ تعداد میں ذہنی طور پر اس قابل نہیں کہ مل جل کر رہ سکیں اور اچھا مرتبہ حاصل کرنے کے لیے اچھا رویہ اور مثالی کردار دکھا سکیں۔ کسی کھلاڑی نے اپنے ملک کے وقار کو بچانے کے لیے کام نہیں کیا۔ بورڈ کے دباؤ میں کتنے ہی کپتان آئے اور دب کر بیٹھ گئے۔ یونس، آفریدی، یوسف۔۔۔ وجہ غالبا یہ ہے کہ بورڈ نے کپتان کو طاقت نہیں دی اور کھلاڑیوں نے کپتان کو سپورٹ نہیں کیا کیوں کہ کپتان خود گروپنگ میں مصروف رہے ۔۔۔ ابھی بھی مصباح اور حفیظ بہت شاطر کپتان ہیں۔۔ اپنی کپتانی اور گروپنگ بچانے کے لیے ٹیکٹکس استعمال کرتے ہیں۔ اور جسے چاہیں ٹیم میں لے آتے ہیں، جسے چاہیں باہر کر دیتے ہیں۔۔۔ آفریدی کے ساتھ بھی یہی کر رہے ہیں دونوں۔ بغل میں چھری منہ میں رام رام۔۔
درست کہا امین بھائی(y)ایسی ہی بات ہے
پہلے تو کراچی اور لاہور کی جنگ ہوا کرتی تھی پھر یہ اتنی بڑھ گئی کہ نائنٹیز میں ایک ہی صوبے سے تعلق رکھنے والے ایک دوسرے کی پیٹھ میں چھرے گھونپ رہے تھے۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
امین بھائی میرا موقف بہت سادہ ہے
میں ان کھلاڑیوں کو جنہوں نے معمولی سی باتوں پر ایک دوسرے کے خلاف سازشیں کیں اور پاکستان کو نقصان پہنچایا، "دودھ پیتے بچے" نہیں سمجھ سکتا۔
یہ سب عاقل و بالغ تھے۔ان میں اتنی صلاحیت تو ہونی چاہیے تھی کہ یہ اچھائی برائی میں تمیز کر سکتے۔
بورڈ کی بات تو یہ ہے کہ جب تک اس میں سیاسی مداخلت رہے گی ایسا ہوتا رہے گا
:devil3:
 
ویسے محسن آئی سی ایل میں انضمام بھی گیا تھا، معین خان، ندیم خان، عمران نذیر، اور بہت سے۔۔۔ ۔آئی پی ایل میں جانے پر تم یوسف کو برا کیوں کہہ رہےہو؟
انضمام کا کیرئیر تقریباً ختم تھا۔اور پھر اس نے سزا بھی بھگتی۔9000 ٹیسٹ رنز تک نہیں بنا سکا نہ ہی پاکستان کا سب سے زیادہ رنز بنانے والا بن سکا۔
معین،ندیم،بھی ریٹائرڈ تھے۔عمران کو پاکستان ٹیم میں لیتا کون تھا؟؟
یوسف کے پاس سب کچھ تھا۔عزت، دولت،شہرت۔یہ ٹیسٹ اور ون ڈے دونوں میں شامل تھے۔
لیکن اس کے باوجود انہوں نے ٹی ٹوئنٹی سے ڈراپ ہونے کو انا کا مسئلہ بنا لیا۔
حالانکہ یہ ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں کارکردگی دکھا کر ٹیم میں شامل ہو سکتے تھے
 
Top