عاطف بٹ
محفلین
بہت شکریہ اعوان صاحبمبارکاں لالا جی
بہت شکریہ اعوان صاحبمبارکاں لالا جی
جناب مبارک باد قبول کیجئے۔ اور یہ بھی وضاحت کردیں۔ کہ کس مضمون میں آپ کی تقریری ہوئی ہے۔
بہت مبارک ہو جناب اور کیا کیا مضامین پڑھائیں گے آپ ؟
بہت شکریہ آپ لوگوں کا۔مباکیاں جناب۔۔۔ استاد کے عہدے پر فائز ہونے پر۔ اور ًمحب علوی بھائی والا سوال ہمارا بھی ہے۔
بہت شکریہ نایاب بھائی۔ آپ کی دعاؤں اور راہنمائی کی ہر قدم پر ضرورت رہے گی۔استاد کا محترم درجہ پانے پر دلی مبارک باد
اللہ تعالی آپ کو ہمت و طاقت سے نوازے ۔
اور آپ کی رہنمائی میں ایسی علم کی شمعیں روشن ہوں جو تاقیامت جگمگاتی رہیں ۔
بہت ذمہ داری ہے محترم بھائی اب آپ پر ۔
بہت شکریہ ساجد بھائی۔بہت بہت مباک ہو استاد جی۔ تعلیم اور صحافت کا امتزاج بڑا خوبصورت ہوتا ہے لہذا ہم آپ سے اتفاق کرتے ہیں کہ صحافت نہیں چھوڑنی چاہئے۔ پابندئِ وقت میں ، لگتا ہے کہ ، آپ کا حال میرے جیسا ہے۔ ہم بھی کبھی وقت پر اپنے ہیڈز کو اپنا دیدار نہ کرواتے تھے اور مہینے میں ایک آدھ جواب طلبی ضرور بھگتتے تھے۔ وہ تو خیر اُس وقت محکمہ تعلیم بڑی وسیع القلبی کا مظاہرہ کرتا تھا لیکن اب بیروز گاری اور کنٹریکٹ نے صورت حال بدل دی ہے اس لئے دیری کی گنجائش نشتہ۔
ارے۔۔۔ نصیحتوں کے چکر میں آپ سے مٹھائی کا مطالبہ تو میں بھول ہی گیا۔
بہت شکریہ آپ لوگوں کا۔
ہم اردو زبان و ادب پڑھائیں گے۔ دیکھ لیں یہ دن بھی آنا تھے اردو زبان و ادب پر۔
یعنی کہ آپ جیسے ہی ہوں گےوہ نہ تو اتنے بیچارے ہوں گے اور نہ ہی بچے۔۔۔
ارے واہ قبلہ ہم بھی سر اٹھا کر کہیں گے ادیب لوگوں سے سلام دعا ہے اپنی۔بہت شکریہ آپ لوگوں کا۔
ہم اردو زبان و ادب پڑھائیں گے۔ دیکھ لیں یہ دن بھی آنا تھے اردو زبان و ادب پر۔
مرزا جی، بہت شکریہ۔بہت مبارک ہو جناب آپ تو استاد آدمی نکلے آپ کا دلکش اندازکفتگو آپ کو ہردلعزیزدوست کی طرح ہردلعزیزاستاد بھی بنادے گا
یہ تو پکی بات ہے - اللہ تعالٰی آپ کو مزید ترقیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے
ثم آمین۔ بہت شکریہ گِل صاحببٹ صاحب مبارکاں ہوون۔اللہ تعالیٰ آپکو مزید ترقیاں عطا فرمائے آمین
بالکل بالکلیعنی کہ آپ جیسے ہی ہوں گے
ہیں ناں بھیا
بہت شکریہبہت مبارک ہو عاطف صاحب!!!!
بہت شکریہارے واہ قبلہ ہم بھی سر اٹھا کر کہیں گے ادیب لوگوں سے سلام دعا ہے اپنی۔
اب یہ تو کالج پہنچ کر ہی پتا چلے گا کہ میری زبان کو چلنے کا موقع ملتا بھی ہے یا نہیں۔زبان آپ چلائیے گا اور ادب سکھائیے گا کیونکہ ادب پہلا قرینہ ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
زبان چلانے سے مراد زبان درازی نہیں یہ صرف زبان کے چٹخارے کے لئے کہا گیا ہے کچھ سمجھ نہ آئے تو یہ گنگنائیے گا:
زبانِ یار من ترکی ۔۔۔ ۔
بہت شکریہ جناب!مبارک ہو اُستاد عالی۔۔