فاتح
لائبریرین
واقعی جناتی نام ہی لگتا ہے۔۔۔ بَنسا جِنعاطف بٹ صاحب یہ خود کو سنوارنے والی ، آپ کی بات، ذرا مشکوک لگتی ہے۔ سنوارنے کی جگہ کہیں "سنورنے " تو نہیں لکھنا چاہ رہے تھے آپ؟
یہ لکھتے وقت آپ دل ہی دل میں شاید یہ بھی گا رہے ہوں "یہ تیرا سجنا سنورنا بَنسا جِن کے بیکار ہے"۔
لیکن اس کا یہاں کیا محل؟ اس کا محل تو کوہ قاف شاف میں ہونا چاہیے نا