تعارف مختصر تعارف نامۂ عطاریؔ

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں باقاعدہ خوش آمدید۔

ماشاء اللہ آپ تو پڑھی لکھی اور پڑھنے پڑھانے سے تعلق رکھنے والی شخصیت ہیں۔

زوالوجی کے متعلق کچھ بتائیں۔
 
اردو محفل میں باقاعدہ خوش آمدید۔

ماشاء اللہ آپ تو پڑھی لکھی اور پڑھنے پڑھانے سے تعلق رکھنے والی شخصیت ہیں۔

زوالوجی کے متعلق کچھ بتائیں۔

شکریہ۔
زوالوجی یا حیوانیات جانوروں کا سائنسی مطالعہ کا نام ہے۔
یہ بیالوجی یا حیاتیات کی ایک شاخ ہے۔ جو کہ زندگی کے سائنسی مطالعہ کا نام ہے۔

اور ہاں۔۔۔۔ جانوروں کے مطالعہ میں انسان کا مطالعہ بھی شامل ہے بلکہ آجکل تو زیادہ تر انسان کا مطالعہ ہی زوالوجی میں کیا جا رہا ہے! :)
:biggrin:
 
الف عین

لائبریرین
خوش آمدید شکیل عطاری۔ آپ کے پیغامات سے اندازہ ہو گیا تھا کہ با علم شخصیت ہیں۔ امید ہے محفل کے لئے اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
 
خوش آمدید شکیل عطاری۔ آپ کے پیغامات سے اندازہ ہو گیا تھا کہ با علم شخصیت ہیں۔ امید ہے محفل کے لئے اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
بہت شکریہ جناب! بہر حال میں تو ابھی بھی ایک طالب علم ہوں۔ اور ساتھ ساتھ علم کو پھیلانے کے جذبے کے تحت معلمی بھی اختیار کی ہوئی ہے۔
 
Top