احسان اللہ
محفلین
کوئی ایسی کتاب بتائیں ۔
جس میں مختصر جملے ھوں ۔
مگر ھر جملے میں کوئی بھترین تشبھیہ دی گئی ہو ۔۔
جیسے
ابرھہ وقت پھر یلغار کرے گا ،کعبے کے ابابیلوں تیار ی کر لو ۔
آئینہ حیات پر جب اچانک موت کا نوکیلا پتھر گرتا ھے ،تو توبہ کا وقت بھی نہیں ملتا۔
بہت ویران ھو چکا ھوں میں یارب،بارش رحمت سے مجھے آباد کر دے ۔
نفسانی خواھشات کی جڑیں پھر پھوٹ پڑتی ھیں ، یہ خشک ھو کر بھی مرتی نہیں ھیں ۔