محمد اظہر نذیر
محفلین
دستک
ایک مانوس سی دستک جو
سناٴی دی تھی
وہ ہوا یوں کہ
تری یاد تھی دروازے پر
کوٴی مہماں تو نہیں تُم تو یہ دستک دینا
چھوڑ بھی دو نا
دبے پاوں چلی آیا کرو
آداب عرض ہے جناباچھی ہے۔
نہت نوازش، بہت شکریہ جناب، شاد رہیےنہایت محبت بھرے انداز میں کسی کو اجازت دی ہے۔ خوش رنگ ہے