مختصر مختصر : جھوٹ چھپائے نہیں چھپتا

loneliness4ever

محفلین
مختصر مختصر
جھوٹ چھپائے نہیں چھپتا

آصف بہت بڑ بولا تھا۔ نئے محلے میں آتے ہی اس نے اپنے آپ کو علاقے کے پولیس آفسر شوکت علی
کا بھانجا مشہور کروا دیا، ہفتہ بھر تو خیریت سے گزرا، مگر ایک روز تو ڈھول کا پول کھلنا ہی تھا اور
شامت کا مارا آصف اس وقت بغلیں جھانکنے لگا، جب اس کے پڑوسی نے ایک شخص کا تعاروف یوں
کروایا
" آصف صاحب !! ان سے ملیں یہ ہمارے علاقے کے جانباز پولیس آفسر شوکت علی ہیں۔"



طالب دعا
س ن مخمور
امر تنہائی


 
Top