loneliness4ever
محفلین
مختصر مختصر
عکس ِشجر
چھ سالہ تیمور نے تہمینہ کی گرفت سے آزادی پانے کے لئے
بھری محفل میں تہمینہ کو پاگل کہتے ہوئے جو زبان پر آیا کہنے لگا
’’ہر وقت بک بک کرتی رہتی ہو، پاگل!!! مجھے سکون سے جینے نہیں دیتیں ‘‘
محفل میں موجود ہر سماعت حیران تھی کہ چھوٹا بچہ کیاکچھ اپنی ماں کو روانی سے کہہ رہا تھا
مگر اس وقت دوستوں کے درمیان اولاد کی تربیت پر عمدہ گفتگو کرنے والے
تیمور کے باپ آفتاب کا وجود شرم سے پانی پانی ہو رہا تھا
کیونکہ وہ جانتا تھا تیمور کی زبان پر الفاظ اس کے تھے
س ن مخمور
امر تنہائی