زنیرہ عقیل
محفلین
ویلنٹائن ڈے پر ایک مختصر مضمون لکھا تھا جو یہاں شئیر کر رہی ہوں امید ہے کہ آپ کو پسند آئےگا
مجھے مکتب میں آج اسلام سے متصادم 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے کے بارے میں سکھایا گیا کہ یہ ہماری اسلامی روایات سے متصادم ہے اور اس کی تفصیل جان کر میرے دل نے جوش جذبات میں صدا بلند کی کہ میری زندگی میں یہ دن کبھی نہ آئے
اور پھر......
گھر آکر پاپا نے مجھے نیا سوٹ مہندی چوڑیاں اور سینڈل خوشی خوشی لاکر دیے کہ میری لاڈلی آج بہت اچھا دھندا ہو اور ہم ایک ہفتے تک اچھے اچھے کھانے کھا سکیں گے
کیوں کہ میرے پاپا گل فروش ہیں
بقلم زنیرہ "گُل"