مختلف ممالک کے مسلمان ایک تصویری کہانی

تعبیر

محفلین
کینڈا کے مسلمان
clip_image001.jpg

برٹش مسلمان
clip_image002.jpg

فرینچ مسلمان
clip_image003.jpg
 
ساوتھ کوریا کے مسلمانوں کی تصویر دراصل ان فوجیوں کی ہے جو عراق میں امریکی قبضہ کی مدد کے لیے وہاں جارہے تھے اور عراقی کلچر اور مذہب سے واقفیت کے لیے مسجد میں شارٹ کورس کے لیے ائے تھے ۔ یہ لوگ مسلمان نہیں ہیں۔
 
عثمان

محفلین
ان تصاویر میں اور بھی کئی مسائل ہیں۔ مثلاً پہلی تصویر میں کالے سوٹ میں ملبوس شخص اسمائلیوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان ہیں۔
دوسری تصویر میں "برٹش مسلمان" کے عنوان کے نیچے امامت کراتا شخص ابو حمزہ المصری ہے۔ موصوف اپنے بیانات اور حرکتوں کی وجہ سے برطانیہ اور یورپ میں انتہائی بدنام ہیں۔ آج کل دہشت گردی کے الزامات کے تحت برطانیہ کی جیل میں سزا کاٹ رہے ہیں۔
 
مطلب کیا پرنس کریم مسلمان نہیں؟
 
طالوت

محفلین
پاکستانی مسلمانوں کے پاس حسب معمول ڈنڈا نظر آ رہاہے ۔ اچھی تصاویر ہیں مگر کئی تصاویر میں مقامی مسلمان نہیں لگتے ۔
 
Top