مختلف ونڈوز ایرر
شمشاد لائبریرین نومبر 16، 2010 #10 عثمان رضا نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ سب سے زیادہ زبردست ہے۔
arifkarim معطل نومبر 17، 2010 #12 دوست نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا لینکس میں ایررز نہیں ہوتے
مکی معطل نومبر 17، 2010 #14 arifkarim نے کہا: کیا لینکس میں ایررز نہیں ہوتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسے تو قطعی نہیں ہوتے..
arifkarim نے کہا: کیا لینکس میں ایررز نہیں ہوتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسے تو قطعی نہیں ہوتے..
arifkarim معطل نومبر 17، 2010 #15 دوست نے کہا: ایسے نہیں ہوتے۔ ٹرمینل میں ہی سب کچھ ہوجاتا ہے۔ پردہ رہ جاتا ہے۔ :-d مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہا۔ یعنی ٹرمنل ایررز "کُرل" کر جاتا ہے۔
دوست نے کہا: ایسے نہیں ہوتے۔ ٹرمینل میں ہی سب کچھ ہوجاتا ہے۔ پردہ رہ جاتا ہے۔ :-d مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہا۔ یعنی ٹرمنل ایررز "کُرل" کر جاتا ہے۔
ابن سعید خادم نومبر 17، 2010 #16 arifkarim نے کہا: کیا لینکس میں ایررز نہیں ہوتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کبھی کبھار دلچسپی کے لئے کچھ پروگرامر دلچسپ کوڈ کمنٹ اور پرامپٹس شامل کرتے ہیں۔ ویسے لینکس میں آپ کو کوئی اسٹوپڈ ایرر دکھ جائے تو آپ اسے درست کرنے کے تمام اختیارات کے حامل ہوتے ہیں۔
arifkarim نے کہا: کیا لینکس میں ایررز نہیں ہوتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کبھی کبھار دلچسپی کے لئے کچھ پروگرامر دلچسپ کوڈ کمنٹ اور پرامپٹس شامل کرتے ہیں۔ ویسے لینکس میں آپ کو کوئی اسٹوپڈ ایرر دکھ جائے تو آپ اسے درست کرنے کے تمام اختیارات کے حامل ہوتے ہیں۔