مدتوں گونجے تیرا عشق
ظہیراحمدظہیر لائبریرین جنوری 20، 2021 #3 واہ! بہت خوب! عاطف ، نکلے کے کاف کو کشیدہ نہیں کیا جاسکتا ۔ یہ" نکسلے" پڑھنے میں آرہا ہے ۔ اور یہاں لفظ تیرا نہیں بلکہ "ترا" ہونا چاہئے۔
واہ! بہت خوب! عاطف ، نکلے کے کاف کو کشیدہ نہیں کیا جاسکتا ۔ یہ" نکسلے" پڑھنے میں آرہا ہے ۔ اور یہاں لفظ تیرا نہیں بلکہ "ترا" ہونا چاہئے۔