مدد۔ ۔ ۔ ۔میرا بلاگ کیوں نہیں بن رہا ٹھیک۔ ؟

عین لام میم

محفلین
معافی چاہتا ہوں نیا موضوع شروع کر کے آپ لوگوں کو تنگ کرنے کی۔ ۔ ۔
لیکن میں پریشان ہوں بہت۔ ۔ میرا بلاگ ٹھیک سے نہیں بن رہا۔ ۔ کوئی نہ کوئی مسئلہ کھڑا ہو جاتا ہے۔ ۔ ۔ ۔
میں نے MS WORD میں اردو لکھ کر بلاگر میں اپنے بلاگ پر پوسٹ کی تھی لیکن وہ کہتا ہے کہ یہ مسئلہ ہے۔ ۔ ۔:
ERROR

Your HTML cannot be accepted: Tag is not allowed: <meta equiv="Content-Type" content="text/html; charset=utf-8​
">

پلیز ہنگامی بنیادوں پر مدد کی درخواست ہے۔ ۔ ۔ ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
آپ ورڈ سے براہ راست کاپی پیسٹ کرنے کی بجائے پہلے ورڈ سے نوٹ پیڈ میں کاپی کریں اور پھر نوٹ پیڈ سے کاپی کرکے بلاگر کے ایڈیٹر میں پوسٹ کریں۔ ورڈ سے کاپی کرنے سے اس کی اپنی ایچ ٹی ایم ایل کاپی پیسٹ ہو جاتی ہے۔
 

عین لام میم

محفلین
بہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت بہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت شکریہ نبیل بھائی۔ ۔ ۔ :party::star::star::star:

hats off 2 u!
اب آپ میرا بلاگ وزٹ بھی کریں نا۔ ۔ ۔
فی الحال بس سادہ سادہ لکھنے پر ہی اکتفا کیا ہے باقی تزئین و آرائش آپ کے مشوروں سے ہوتی ہی رہے گی۔ ۔ ۔ ۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔، ۔ ۔ ۔

http://ain-laam-meem.blogspot.com/
 

عین لام میم

محفلین
ایک اور مسئلہ۔ ۔ ۔ ۔
نئی ونڈو میں بلاگ کھولنے پر مجھے ٹیکسٹ نظر نہیں آ رہا۔ ۔ ۔ !؟
جبکہ کامیابی سے پبلش ہو گیا تھا۔ ۔ ۔
شاید آپ کو نظر آجائے۔ ۔ !!
 

نبیل

تکنیکی معاون
مجھے تو آپ کا بلاگ درست نظر آ رہا ہے۔ آپ اپنے بلاگ کی تھیم میں کوئی بہتر اردو فونٹ سیٹ کر لیں تو اس سے بلاگ ٹھیک نظر آئےگا۔
 

عین لام میم

محفلین
پر کیسے صاحبو۔۔!؟
میں نے پاک نستعلیق میں لکھ کر کاپی پیسٹ کیا تھا لیکن جب شائع ہوا تو ایسا تھا۔ ۔
تھیم میں تبدیلی کہاں کروں۔ ۔
 

عین لام میم

محفلین
ایک اور مسئلہ بھی ہے ۔ ۔ ۔
میں نے سیٹنگز میں تبصروں کو اینیبل کیا ہے لیکن ان کا کوئی وجود نظر نہیں آ رہا۔ ۔
کیا کروں۔ ۔ ؟
 

ابن محمد جی

محفلین
پر کیسے صاحبو۔۔!؟
میں نے پاک نستعلیق میں لکھ کر کاپی پیسٹ کیا تھا لیکن جب شائع ہوا تو ایسا تھا۔ ۔
تھیم میں تبدیلی کہاں کروں۔ ۔
یار اور کیا چاہے اتنا خوبصورت بلاگ! ہمیں بھی یہ طریقہ کو ئی بتا دے اے کاش!
 

عین لام میم

محفلین
میرے بلاگ میں اور آپ کے تبصرے میں تقریبا" 3 سال کا وقفہ ہے۔ اتنے عرصے میں تو میں 4،5 بار بلاگ بنا کر تبدیل کر چکا ہوں۔۔۔ :))
خیر اگر آپ کو میری مدد کی ضرورت ہو تو ضرور بتائیے گا۔ ویسے محفل پہ میری آمد و رفت برائے نام ہی ہے آجکل۔
 
Top