مزمل شیخ بسملایک زود گو تو اس وقت موجود نہیں۔ دو اور زود گو میرے ذہن میں ہیں۔ اسامہ سَرسَری اور امجد علی راجا
اس وقت جلدی میں ہوں یہ دو اشعار پیش خدمت ہیں، پتہ نہیں اچھے ہیں کہ نہیںاس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
اس مطلع پہ دو سے تین شعر بنا دیں پلیز۔ میری ایک فرینڈ کو کل تک چاہیے پلیزز
شمشاد آپ شعرا کو ٹیگ کر دیں پلیز
شکریہ استادِ محترمایک زود گو تو اس وقت موجود نہیں۔ دو اور زود گو میرے ذہن میں ہیں۔ اسامہ سَرسَری اور امجد علی راجا
ایک زود گو تو اس وقت موجود نہیں۔ دو اور زود گو میرے ذہن میں ہیں۔ اسامہ سَرسَری اور امجد علی راجا
ایک زود گو تو اس وقت موجود نہیں۔ دو اور زود گو میرے ذہن میں ہیں۔ اسامہ سَرسَری اور امجد علی راجا
شکریہ تو صرف استادِ محترم کا ادا کیجئے۔بہت شکریہ الف عین صاحب ٹیگ کرنے کے لیے اور امجد علی راجا صاحب اتنے خوبصورت اشعار کے لیے ممنون ہوں
صرف |مو‘استادِ محترم لفظ "منہ" کی ادائیگی کیسے ہوگی؟ "مو-ہ" یا صرف "موں"
میں نے اس کو دونوں ہی بھیج دیے ہیں جو بھی اس کو پسند ہوں گے رکھ لے گی۔ پوچھ کہ بتاؤں گیشکریہ تو صرف استادِ محترم کا ادا کیجئے۔
آپ کی ضرورت کون سے اشعار پوری کر رہے ہیں؟ سنجیدہ یا مزاحیہ؟
شکریہ بلال اعظم بھیا!
بہت شکریہ یاد کرنے کا استاد صاحب!ایک زود گو تو اس وقت موجود نہیں۔ دو اور زود گو میرے ذہن میں ہیں۔ اسامہ سَرسَری اور امجد علی راجا
یہ تعریف ہے یا برائی؟مجھے خوشی اس بات کی ہوئی کہ اس محفل میں ایک سے ایک فن کار ہیں ۔ہر کام ہو جاتا ہے ۔اللہ سب کو خوش رکھے۔