مدد درکار ہے۔ Send an Error Report کا error

تلمیذ

لائبریرین
مجھے ایک مسئلے کا سامنا ہے کہ ورڈ پر کام کرتے ہوئے بار بارSend an Error Report /Don't send a report والا Error آ جاتا ہے اور مجھے ورڈ پر کام کو نئے سرے سے شروع کرنا پڑتا ہے ۔ اس مسئلے کی بنا پر میں ایک دفعہ آفس اور ایک دفعہ ونڈوز ری انسٹال کر چکا ہوں۔ لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا۔ کیا یہ Adobe Acrobat انسٹال کرنے کی وجہ سے تو نہیں ہے؟ لیکن پہلے تو ایسا نہیں ہوتا تھا۔کیا کوئی بہن بھائی اس سلسلے میں میری کوئی مدد کر سکتے ہیں؟
بے حد پیشگی نوازش۔
 
مائکرو سافٹ ورڈ سپورٹ کو ای میل کیجئے۔ ورنہ کسی اچھے اینٹی وائرس سے اسکین کرائیے۔ حالانکہ انٹی وائرس کوئی بھی اچھا نہیں ہوتا۔

ویسے آپ کو دوسرا کوئی حل نہ ملے تو اوپن آفس ٹرائی کرنے میں‌بھی کوئی ہرج نہیں۔ جی یہ مفت ہے۔
 
تلمیذ

لائبریرین
مگر پروگرام تو بہر حال کریش ہو کر بند ہو جائے گا!

اتنے جوابات کا شکریہ۔

میرے پاس ورڈ 2003 ہے۔
آپ صحیح کہتے ہیں کہ Don't send Error Report پرکلک کرنے سے ورڈ بند ہو جاتا ہے اور صرف save کی ہوئی عبارت ہی باقی رہتی ہے اور پھر نئے سرے سے ٹائپ کرنا پڑتا ہے، جو بہر حال ایک مسئلہ ہے۔اور میرا مسئلہ یہ ہے کہ پہلے ایسا نہیں ہوتا تھا۔antivirus بھی ہے اور ونڈو اور آفس بھی بالکل تازہ تازہ انسٹال کئے ہیں۔

میرا سوال جوں کا توں ہے۔ اور ہنرمند بھائیوں سے حل کی پھر درخواست ہے۔
 
arifkarim

معطل

کہیں اینٹی وائرس avgتو نہیں۔ یہ پہلے میرے ساتھ کافی مسئلہ کرتا رہا ہے؟
 
سویدا

محفلین
ویسے اے وی جی کیا مسئلہ کرتا ہے یہ بتادیں
اس لیے کہ میرے پاس بھی اے وی جی ہی انسٹال ہے
 
فخرنوید

محفلین
2.gif
 
Top