مدد درکار ہے

H. M. Adil

محفلین
اسلام و علیکم۔
میں نے اج ہی اس پیچ کو جوائن کیا ہے مجھے یہاں کچھ مسلے در پیش ہیں کیا کوئی رکن مدد کر سکتا ہے ۔ ونڈو سیون پر فونٹ اور ٹائپنگ پرابلم ہیں
شکریہ
جزاک اللہ خیر
 

فہیم

لائبریرین
مسئلہ کروم اور جمیل نستعیلق انسٹال نہ ہونے کا معلوم ہوتا ہے۔

کروم میں ٹائپ سپورٹ کام نہیں کرتی اور جمیل نستعلیق فونٹ نہ ہونے کی وجہ سے محفل ایریل میں دکھائی دے رہی ہوگی۔
 

فہیم

لائبریرین
عادل صاحب آپ اس لنک پر جاکر فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں اور اسے انسٹال کردیں۔
اور فورم کو فائر فاکس یا کسی دوسرے براؤزر میں کھول کر دیکھیں۔
 

فاخر رضا

محفلین
عادل صاحب آپ اس لنک پر جاکر فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں اور اسے انسٹال کردیں۔
اور فورم کو فائر فاکس یا کسی دوسرے براؤزر میں کھول کر دیکھیں۔
کیا یہ موبائل فون اینڈرواڈ پر بھی کام کرے گا. موبائل میں کونسا براؤزر استعمال کرنا ہے بھائی
 

الف عین

لائبریرین
سلام
سر میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جس طرح جمیل نستعلیق فونٹ کمپیوٹر پر نظر آتا ہے اس طرح موبائل پر بھی نظر آسکتا ہے. رہنمائی فرمائیں، شکریہ
جی ہاں، یہ اینڈرائد فون پر کروم پر ہی دیکھ رہا ہوں اور جواب بھی نستعلیق میں ٹائپ ہو رہا ہے جب کہ فون میں کچھ چھیڑ چھاڑ نہیں کی گئی ہے
 

فاخر رضا

محفلین
السلام علیکم
جزاک اللہ سر
میں نے اپنا فون اپڈیٹ کیا تو سوائے اس ویب سائٹ کے سب جگہ فونٹ بدل گیا. اب سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کروں. اس پر تو نستعلیق ہی نظر آرہا ہے
 
Top