ایسے تو کرتا ہوں پر کبھی صحیح ہوا نہیں۔ بریکٹس ختم ہو جاتی ہیں۔پاکستانی نے کہا:کلر ، فانٹ ، سائز اور الائنمنٹ کے بٹن اوپر دئے گئے ہیں ان کو استعمال میں لائیں۔
جہاں آپ نے یہ سب استعمال کرنا ہو اسے سلیکٹ کریں اور پھر فانٹ، سائز یا کلر کے بٹن کو استعمال کریں۔
جیسے
کس کو بتلائیں کہ آشوبِ محبت کیا ہے
جس پہ گزری ہو وہی حال ہمارا جانے
اسے آپ اقتباس کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں۔
اس کا طریقہ یہ ہے کہ (فائرفاکس پر) آپ جب کسی ٹیکسٹ کو منتخب کرتے ہیں تو اس پر کوئی فانٹ اپلائی کریں۔ لیکن جب اسی پوسٹ میں دوسری بار یہی کام کریں گے تو وہ کام نہیںکرے گی۔ اس کے لئے پہلے فانٹ کو ری سیٹ کریں، یعنی ٹیکسٹ کو منتخب کریں، فانٹ کا نام کی جگہ لفظ “فونٹ ٹائپ“ چنیں (کیونکہ پچھلا انتخاب کسی ایرر کی وجہ سے موجود ہوگا) اس کے بعد پوسٹ کے اختتام پر فانٹ کا اضافی ٹیگ ہوگا، اسے ختم کرکے دوبارہ ٹیکسٹ کو منتخب کریں پھر فارمیٹنگ اپلائی ہو جائے گی۔ تیسری بار کا بھی یہی طریقہ کار ہے اور اس کے بعد کا بھیضبط نے کہا:ایسے تو کرتا ہوں پر کبھی صحیح ہوا نہیں۔ بریکٹس ختم ہو جاتی ہیں۔
استاد محترم الائن کا ٹیگ ادھورا ہے۔ اس وجہ سے نہیں کام کر رہااعجاز اختر نے کہا:میں بھی ٹیسٹ کر کے دیکھتا ہوں
وسط ہمواری
سرخ رنگ[align=center]
جی استادِ محترماعجاز اختر نے کہا:اور آخر میں ایک اور الائن align/ کا ٹیگ لگا دیا محفل نے۔ پہلے یہ فیل ہو گیا تھا۔
اعجاز اختر نے کہا:ایسا شاید صرف انٹر نیٹ اکسپلورر میں ممکن ہے۔ اوپیرا اور فائر فاکس جو میں استعمال کرتا ہوں، ان میں ممکن نہیں ہوتا۔ محضtags نظر آتے ہیں ور کچھ نہیں جس سے تحریر اور بھدی ہو جاتی ہے۔ اس لئے میں اب کوشش ہی نہیں کرتا۔