مدد درکاہے

جہانزیب

محفلین
سانچہ ڈاون لوڈ‌کرنے کے لئے پاسورڈ‌ درکار ہے ، نیز یہ سانچہ کس مینجمنٹ‌ سسٹم کے ساتھ استعمال ہوگا مطلب بلاگر، ورڈ‌ پریس ؟
 

جہانزیب

محفلین
یہ سادہ ایچ ٹی ایم ایل صحفہ کا سانچہ ہے، سانچہ بنانے میں‌ تصاویر سے کام لیا گیا ہے، اس لئے اردو میں‌ ڈھالتے وقت تھوڑی احتیاط کی ضرورت ہے ۔
اب آپ کے کام کا ہے یا نہیں‌ ، یہ تو آپ کو بتانا ہے، آپ جس ویب سائٹ‌ پر اسے لگانا چاہتے ہیں‌ وہ ایک سادہ ایچ ٹی ایم ایل سائٹ‌ ہے، یا کسی ویب پبلشنگ سسٹم جیسے ورڈپریس، بلاگر ، جملہ یا اس جیسے کسی اور سافٹ‌ وئیر کا استعمال کر کے بنائی گئی ہے ؟
 

فر حان

محفلین
میں ایک سادہ ایچ ٹی ایم ایل سائیٹ پر لگانا چاہتا ہوں پر یہ اردو لکھنے کے قابل نہیں ہورہا پہلی کوشش خود کی تھی پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ۔
 

جہانزیب

محفلین
یہ لیں‌ فرحان مزے سے اردو لکھیں‌ ۔
لیکن آپ کو اس سانچہ کے ہیڈر میں‌ استعمال ہونے والے تمام امجیز کو بدلنا ہوگا، کیوں‌ کہ اس پر انگریزی تحریر کنندہ ہے جو تصویر الٹا کرنے سے الٹی ہو جاتی ہے ۔
 

جہانزیب

محفلین
ہاہاہا ، Divshare کا فائل لنک دینے سے اوپر بی بی کوڈ‌ نے حشر کر دیا ہے، اوپر بنے پلئر پر جہاں‌ لکھا ہے یہ لیں‌ وہاں‌ کلک کر کے اسے اتار لیں‌ ۔
 

فر حان

محفلین
ارے فخر بھائی آپ بھی کر دیں ہوسکتا آپ کا اس سے بہتر ہو اچھا ہے دو نمونے ہوجائیں گے جس کوجو پسند آئے وہ اپنی مرضی کا اتار لے۔
 
Top