مدد فرمائیں اردو ٹائپنگ

ہم نے ونڈو فون لیا ہے لومیاں 535 اس میں اردو ٹائپنگ کے لیے کوئی سوفٹ ویر ہی بتاہ دیں ساتھ ہی سوفٹ ویر ، تصویریں شئیر کرنے کا طریقہ بھی ہم کل سے پریشان ہے رہنمائی فرمائیں اس کی سٹور ایپ پر بہت تلاش کیا کچھ نہیں ملا؟
 

سروش

محفلین
لئیق احمد بھائی والا لنک ہی استعمال کریں ، اسکے علاوہ تو اور کہیں ابھی تک نظر نہیں آیا ۔ وہاں لکھا ہوا ہے :
Currently windows phone does not supports Urdu keyboard due to which many Urdu speakers face difficulty while sending text messages, emails or updating status on Facebook or Twitter. The purpose of this simple application is to provide users a way to write in Urdu language on their windows phone. As windows phone does not allow 3rd party keyboards so we implemented our own
 

الف عین

لائبریرین
کیا اس کو اب تک اپ گریڈ نہیں کیا گیا؟ ونڈوز 10 میں تو اردو ہے ہی، کوئی مسئلہ نہیں ہو تا۔ اس سے پہلے ونڈوز 8 تک میں بھی اپنے لومیا XL میں 640 دو تین مختلف پروگرام استعمال کرتا تھا لیکن ونڈوز 10 (دسمبر 2015) میں اپ گریڈ کے بعد محض کی بورڈ کا اضافہ کرنا پڑا۔ ہاں، اگر آپ ’ایڈ لنگوایج‘ میں اردو کی تلاش کر رہے ہیں تو وہ،یعنی اردو انٹر فیس شاید اب تک نہیں ہے۔ البتہ کی بورڈ تو دستیاب ہے۔ محض دیکھیں
Add Keyboard
اب یہ لومیا اہلیہ کے پاس ہے
 

الف عین

لائبریرین
سیٹنگ ۔۔۔اباؤٹ فون میں دیکھیں۔ اگر ونڈوز 8 کی انٹری ہے تو کہیں نہ کہیں دیا ہو گا کہ اسے اپ گریڈ کریں۔
 
Top