عبد الرحمٰن
محفلین
ہم نے ونڈو فون لیا ہے لومیاں 535 اس میں اردو ٹائپنگ کے لیے کوئی سوفٹ ویر ہی بتاہ دیں ساتھ ہی سوفٹ ویر ، تصویریں شئیر کرنے کا طریقہ بھی ہم کل سے پریشان ہے رہنمائی فرمائیں اس کی سٹور ایپ پر بہت تلاش کیا کچھ نہیں ملا؟
یہ عربی کی بورڈ ہے اس میں بہت سے الفاظ شامل نہیں ہیں
گفٹ ملا ہے جو عذاب سے کم نہیں لگ رہا 3 دن سے یوٹیوب سے چلانا سیکھ رہے ہیںونڈو فون لیا ہی کیوں؟ سیدھا سادا اینڈرائیڈ لے لیتے ۔
آسان حل یہ ہے کہ کسی اؤر کو گفٹ کردیںگفٹ ملا ہے جو عذاب سے کم نہیں لگ رہا 3 دن سے یوٹیوب سے چلانا سیکھ رہے ہیں
ویسے سوچ ہم بھی یہی رہے ہیں کون ہے جو ہم سے نفرت کرتا ہے اس کو گفٹ کریںآسان حل یہ ہے کہ کسی اؤر کو گفٹ کردیں
ہم بھی آپ سے اتنا پیار تو نہیں کرتےویسے سوچ ہم بھی یہی رہے ہیں کون ہے جو ہم سے نفرت کرتا ہے اس کو گفٹ کریں
محبّتیں بھی عجب اُس کی نفرتیں بھی کمالہم بھی آپ سے اتنا پیار تو نہیں کرتے
اپ گریڈ کیسے کرتے ہیں ہم تو ابھی چلانا سیکھ رہے ہیںکیا اس کو اب تک اپ گریڈ نہیں کیا گیا؟ ونڈوز 10 میں تو اردو ہے ہی، کوئی مسئلہ نہیں ہو تا۔