محسن وقار علی
محفلین
پاکستان سے تعلق رکھنے والے ہندو پناہ گزین اور دائیں بازو کے ہندو کارکن نئی دہلی میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں۔
ان مظاہرین کا اصرار ہے کہ عالمی ادارہ پاکستان میں ہندو اقلیتی برادری اور ان افراد کی بحالی نو کیلئے مداخلت کرے جنھیں ان کے آباؤ اجداد کی سرزمین سے زبردستی نکال باہر کیا گیا ہے۔ تحریر و تصاویر: خبر رساں ادارے
بہ شکریہ ڈان اردو