بہت شکریہ خلیل بھائی۔بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی آپ کو یہ ایک لاکھ ستاون ہزاروی منصب۔یقیناً آپ محفل کی جان اور مراسلوں کے بے تاج بادشاہ ہیں۔
خیر مبارک۔مبارکاں سر جی مبارکاں
ویسے مراسلہ بازی کے علاوہ آپ اور کیا کرتے ہیں، اگر کچھ کرنے کے لئے وقت وغیرہ بچتا ہو تو
شمشاد بھائی کو تو ہر پانچویں دن مبارک باد دینی چاہیے۔۔۔بہت مبارک ہو شمشاد بھائی
ارے نہیں شمشاد بھائی۔۔او تو آجکل آپ ہزارویوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
بہت شکریہ جناب۔
میری آئسکریم کدھر ہے؟ڈھیروں مبارک ہو شمشاد بھیا
تانکا جھانکی عادت گئی نہیں ابھی؟ارے نہیں شمشاد بھائی۔۔
یہ نظر رکھنے کا کام تو محسن وقار علی بھائی کا ہے۔۔
مجھے تو ایسے ہی تانکا جھانکی کرتے ہوئے نظر آگیا۔۔۔
وہ تو آپ نے کھلانی ہے ناں بھیامیری آئسکریم کدھر ہے؟