مراۃ العروس گفتگو دھاگہ

مراۃ العروس ڈپٹی نذیر احمد کا مشہور ناول ہے جس میں شامل دو بہنیں اکبری اور اصغری اردو ادب میں شہرہ آفاق حیثیت رکھتی ہیں اور ان پر متعدد ٹی وی ڈرامے بھی بن چکے ہیں۔ ویکی پیڈیا سے اقتباس

اردو کا پہلا ناول مراۃ العروس 1869ء ہے۔ جو مولوی نذیر احمد نے لکھا۔ اس کے بعد بناالنعش، توبتہ النصوح، فسانہ مبتلا، ابن الوقت، رویائے صادقہ، ایامی ٰ لکھے۔ نذیر احمد نے یہ ناول انگریز ی اد ب سے متاثر ہو کر لکھے۔ لیکن ا ن کا ایک خاص مقصد بھی تھا۔ خصوصاً جب 1857ء کی جنگ آزادی کے بعد مسلمان اپنا قومی وجود برقرار رکھنے کی کوشش میں مصروف تھی۔ نذیر احمد نے اپنے قصوں کے ذریعے سے جمہور کی معاشرتی اصلاحی اور نئی نسلوں، خصوصاً طبقہ نسوا ں کی تعلیم و تربیت کا بیڑا اٹھایا۔ اُن کے ناولوں کا مقصد مسلمانان ہند کا اصلاح اور ان کو صحیح راستے پر ڈالنا تھا۔

ریختہ ربط
مراۃ العروس ریختہ لنک

کتاب متن کا دھاگہ اردو محفل پر
اسکین دستیاب - مراۃ العروس

گوگل ڈاکس ربط
مراۃ العروس (گوگل ڈاکس)

گوگل ڈاکس میں صفحات کے نمبر ریختہ کے صفحات کے مطابق ہیں۔
کتاب صفحہ نمبر ایک عدد کم ہے ریختہ صفحہ نمبر سے، مثلاََ
کتاب صفحہ 5
ریختہ صفحہ 6
 
آخری تدوین:
ریختہ صفحات تقسیم

محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 5
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 6 تا 21
محب علوی: ریختہ صفحات ---- 22 تا 25
مومن فرحین: ریختہ صفحات ---- 26 تا 35
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
ماہی احمد آخر سے کتنے صفحات دے دوں؟
پانچ تقسیم پانچ ضرب صفر!!!!
کافی ہوں گے میرے خیال میں۔۔۔۔۔ ارے واہ اس کتاب کو پروف ریڈ کرنے میں خوب مزہ آئے گا۔۔۔۔۔ اللہ کا شکر ہے مجھے یہ موقع ملا اور پھر محب بھیا کا بھی۔۔۔۔:battingeyelashes:
کتاب کو آخری صفحات تک پہنچنے تو دیں۔۔۔۔۔ پھر دیکھتے ہیں کتنے صفحات کو گولڈن صفحات ہونے کا شرف ملے گا:rollingonthefloor:
 
ماہی صفحات تھوڑے لے لو مگر ضرب تقسیم کرکے صفر نتیجہ نہ نکالو :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
ماہی صفحات تھوڑے لے لو مگر ضرب تقسیم کرکے صفر نتیجہ نہ نکالو :)
اللہ اللہ۔۔۔میتھ والوں سے پوچھیں صفر کی کتنی اہمیت ہے۔۔۔۔ آپ نے صفر کو ایویں ای سمجھ لیا ہے؟؟؟
چلیں اب آپ کہتے ہیں تو آخری دس صفحات دے دیجیے:)
 
Top