مرد، عورت اور ماں

کاظمی بابا

محفلین
12036720_10204999215919725_929503513963968256_n.jpg
 

ابن رضا

لائبریرین
آمین۔

مسئلہ یہ ہے کہ حقوق کا ادراک سب کو ہوتا ہے فرائض سے البتہ ہم سب آنکھیں چرائے رکھنا پسند کرتے ہیں۔
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
ماں کا رتبہ بہت زیادہ ہے۔ اپنے بچوں کی ماں کا۔۔ :)

یہ بزرگ بننے کے بعد ہی سمجھ میں آیا۔

ماں ماں ہوتی ہے اور بیوی بیوی،، بچے بچے،،،
ماں کی ممتا،، بیوی کا پیار اور بچوں کی شراریتیں،،، ہائے سبھی تو اچھے ہیں
باپ کو ہم لوگ کیوں بھول جاتے ہیں جیسے میں بھی تو ہوں یاروں،،،،

یہ سب باتیں تو ٹھیک ہیں کوئی مجھے بتائے کہ " مائی باپ " کیا ہوتا ہے
 
Top