مرد بیچارہ

شمشاد

لائبریرین
میں تو دہری مصیبت میں پھنس گیا ہوں۔
بیوی میک اپ کرے تو خرچہ ناقابل برداشت
میک اپ نہ کرے تو بیوی ناقابل برداشت
 

شمشاد

لائبریرین
سوال) بابا جی میں ہنسنا چاہوں بھی تو ہنس نہیں پاتا، آخر ایسا کیوں؟

جواب) بیٹا تم شادی شدہ ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
شوہر محبت بھرے خطوط لکھتا رہا، جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ وہ ڈاکیے کے ساتھ بھاگ گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
بیوٹی پارلر میں مردوں سے میک اپ کروانے والیاں بس میں کسی مرد کا ہاتھ بھی برداشت نہیں کر سکتیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
مرد بیچارہ بھلے ہی آسمان سے تارے ہی توڑ لائے، عورت منہ بنا کر کہے گی “یہ کلر مجھے پسند نہیں۔“
 

ساجد تاج

محفلین
مرد اور عورت میں آج کل فرق رہ کہاں گیا ہے۔ کسی کو ایک کو ٹھیک کہنا اور دوسرے کو غلط کہنا یہ بھی ٹھیک نہیں ہے تالی کبھی بھی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی ہے۔
 
Top