ماروا ضیا
محفلین
اسلامُ علیکم :
اُمید ہیں سب خیریت سے ہوں گے
مجھے آج ایک شعر ڈھونڈنا تھا جس میں سحر،شام اور رات کا ذکر اکٹھا کیا ہو۔ تو اس سلسلے میں مجھے غالب صاحب کے شعر کا یہ مصرع ملا
"ہر رات، شمع، شام سے لے تا سحر جلے"
لیکن اس شعر کا پہلا مصرع مجھے اردو ویب کے دو ایڈیشنز میں مُختلف ملا ہے
پہلا ایڈیشن:
دیوانِ غالبؔ
پروانہ خانہ غم ہو تو پھر کس لئے اسدؔ
دوسرا ایڈیشن:
دیوانِ غالبؔ کامل (نسخۂ رضاؔ )
پروانے کا نہ غم ہو تو پھر کس لیے اسدؔ
مُجھے یہ کنفرم کرنا ہے کے ان میں سے صحیح کون سا ہے
مُحترم شمشاد فرخ منظور@فاتح محب علوی الف عین مدد کی درخواست کی جاتی ہے
اُمید ہیں سب خیریت سے ہوں گے
مجھے آج ایک شعر ڈھونڈنا تھا جس میں سحر،شام اور رات کا ذکر اکٹھا کیا ہو۔ تو اس سلسلے میں مجھے غالب صاحب کے شعر کا یہ مصرع ملا
"ہر رات، شمع، شام سے لے تا سحر جلے"
لیکن اس شعر کا پہلا مصرع مجھے اردو ویب کے دو ایڈیشنز میں مُختلف ملا ہے
پہلا ایڈیشن:
دیوانِ غالبؔ
تصحیح شدہ و اضافہ شدہ نسخہ
(نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ)پروانہ خانہ غم ہو تو پھر کس لئے اسدؔ