"مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں "
آج کل اپنے لندن پلٹ سیاسی و قومی صاحبزادے ، بلاول زرداری ، بالا کے خود ساختہ قول کو بار بار ٹویٹ کر کے اپنی سیاست پر چیری بلاسم مل رہے ہیں ۔ گو کہ ہم بھی ملک کی مزید تقسیم در تقسیم کے خلاف ہیں لیکن ان صاحبزادے کی یادداشت جوانی میں ہی اتنی کمزور ہو گئی ہے کہ بھول گئے ہیں کہ ان کے ابا جی نے اپنی سیاست میں پنجاب کی تقسیم کو بنیادی حیثیت دے رکھی تھی اور اب جبکہ ان کے ابا جی کا بویا سندھ میں "چوکھا جھاڑ" دینے لگا ہے تو ان کا اپنا "جھاڑا" کیوں نکل رہا ہے ؟
-------------------------------
پنجابی زبان میں "چوکھاجھاڑ" فصل کی اچھی پیداوار کو کہا جاتا ہے اور "جھاڑا نکلنا" ٹٹی نکل جانے کو کہتے ہیں ۔