مرشد دا دیدار ہے باہوؔؒ لکھ کروڑاں حجاں ہو

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
السلام علیکم​
غالبؔ ایکسپریس میں ایک بار پھر خوش آمدید​
آج کے ہمارے اس سفر کی منزل مقصود پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع جھنگ میں واقع سلطان العارفین حضرت سلطان باہورحمتہ اللہ علیہ کا مزار ہے​
سفر کا کرایہ حسبِ سابق دعاؤں کی صورت وصول کیا جائے گا​
دوران سفر سواری اپنے سامان کی حفاظت خود کرے​
اے تن میرا چشماں ہووے، تے میں مرشد ویکھ نہ رجاں ہو​
لُوں ، لُوں دے منڈھ لکھ لکھ چشماں ، اک کھولاں اک کجاں ہو​
اتنا ڈٹھیاں مینوں صبر نہ آوے ، تے میں ہور کدے ول بھجاں ہو​
مرشد دا دیدار ہے باہوؔؒ ، میوں لکھ کروڑاں حجاں ہو​
میرا یہ جسم آنکھیں ہوجائے۔ اور مرشد کو دیکھتے دیکھتے میرا دل نہ بھرے​
جسم کے ہر ایک بال میں لاکھوں آنکھیں ہوں، ایک کھولوں اور ایک بند کروں​
اتنا دیکھ کے بھی مجھ سے صبر نہ ہو۔ تو میں کسی اور کی طرف کیا بھاگوں​
مرشد کا دیدار باہوؔؒ ، میرے لیے لاکھوں کروڑوں حج کے برابر درجہ رکھتا ہے​
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
Mc2Ck.jpg
 

چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
نام فقیر تنہاں دا باہوؔؒ ، قبر جنہاں دی جیوے ہو
یہیں سے ہی اندر کا نظارہ کر لیں
(اندر جانے کی ہمت مجھ میں نہیں تھی)
YTRpO.jpg
 
Top