x boy
محفلین
ایک کلو مرغی
آلو آدھا کلو
دو لال ٹماٹر
چار پانچ ہری مرچیں
ہرا دھنیا آخر میں گارنیش کے لئے
ایک کپ تیل
تین درمیانے پیاز باریک کٹے ہوئے یا چاپ کرلیں
لہسن اور ادرگ کا پیسٹ تین کھانے کے چمچ
زیرہ دھنیا اور سونف کا پاؤڈر مکسچر ڈیڑ کھانے کا چمچ
لال تیز مرچ پاؤڈر حسب ضرورت یا پسند
تین ہری چھوٹی الائچی، ایک انچ کا دار چینی کا ٹکڑا
چار لونگ، دو تیزپات،ہلدی دو چائے چمچ، نمک حسب ذایقہ یا منشاء
یاد رکھئے کہ ادرگ لہسن پیسٹ میں لہسن 2 تھرد اور ادرگ 1 تھرڈ ہوگا
دھنیا دو حصہ تو سونف اور زیرہ ایک ایک حصہ مکسچر بناتے وقت خیال کریں
تیل کو برتن میں گرم کریں اور دو پیاز کو بھون لیں جب سنہرا ہونے لگے تو
اس کے اوپر ایک اور پیاز ، ادرگ لہسن کا پیسٹ ڈال دیں اور دو منٹ بھونے،
اس میں اوپر جو مصالحے لکھے ہیں بمع نمک ڈال کر بھون لیں اور ایک کپ گرم پانی ڈالیں
اس میں ایک کلو کٹے ہوئے مرغی کا گوشت ڈال دیں اور بھون لیں،، اس میں آلو اور ٹماٹر ڈال کر پکائیں
اور ہری مرچیں ثابت ڈالدیں۔
پھر اس کو ہلکی آنچ پر پکائے ،، چاہے تو ایک یا دو کپ اور پانی ملاسکتے تاکہ اچھا سا شوربہ
بھی ملے،، پکنے کے بعد ہرا دھنیا چوپ کرکے چھڑک دیں۔
جیسے بھی چاہیں کھائیں
روٹی، نان، چاول۔۔